بہاولنگر ، جرائم کے خاتمہ کے لئے گشت کے نظام کو مزید موثر بنادیاگیا
اتوار 25 جنوری 2009 12:50
(جاری ہے)
جن میں 7847مقدمات چا لان ہو ئے جبکہ1731مقدمات جھوٹے قرار دیکرخارج کر دئیے گے ان مقد مات میں 16594ملزمان کو گرفتار کیا گیا ۔اسطر ح چالان مقد مات کی شر ح 94فیصد رہی ۔
ضلع بھر کے تھانوں میں قتل کے 123مقدمات درج کئے گے جن میں 343ملزمان کو گرفتار کیا گیا ۔اغواء برائے تاوان کے تین مقدمات درج کئے گے جن میں 3اشخاص کو اغواء کیا گیا تھا تینوں مغویان کو برآمد کر کے ان مقد مات میں 7ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ڈکیتی کے 76مقدمات درج کئے گے جن میں 232ملزمان کو گرفتار کیا گیا ۔راہزانی کے 267مقدمات درج کئے گے جن میں 438ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ جبکہ ویکلز چوری اور چھیننے میں 102مو ٹر سائیکل ،9کاریں اور13ٹر یکٹرز برآمد کئے گے ۔اس طر ح 42کریمینل گینگ پکڑے جن میں 172ملزمان کو گرفتار کر کے 11001470روپے مالیت کی برآمد گی کی گئی ۔1197اشتہاری ملزمان جبکہ 444عدالتی مفرور گرفتار کئے گے ۔ضلع بھر میں اسلحہ کے 1434مقد مات درج کئے گے جن میں 1434ملزمان کو گرفتار کر کے 226بند وقیں ،103رائفلیں ،424پسٹلز،84ریوالور ،9موزر ،ایک کلاشنکوف اور584کاربین برآمد کئے گے ۔سال 2008ء میں ضلع بھر میں منشیات کے 1076مقد مات درج ہوئے جن میں 1087ملزمان گرفتار کئے گے ان ملزمان کے قبضہ سے 5کلو 650گرام افیون ،42کلو 445گرام چرس ،612گرام ہیروئن ،2552شراب کی بوتلیں ،109چالو شراب کی بھٹیاں اور 15کلو 800گرام چورہ پوست برآمد کیا گیا ۔جبکہ 405شرابی گرفتار کر کے حولات میں بند کئے گے ۔بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
تھانہ شہر فرید کی حدود میں با اثر زمیندار نے ذاتی رنجش کی بناء اپنی عدالت لگالی، نوجوان کا سر اور بھنوئیں ..
بہاولنگر کے نواحی علاقہ علاقہ منڈی صادق گنج میں 10 سالہ بچی کے اغواء کرکے فروخت کر دیا ہے، والدین کا الزام
حکومت کی ناقص پالیسیوں اور ضلعی انتظامیہ کی مبینہ کرپشن اور سیاسی لوگوں کی مداخلت سے گندم کا کاشتکار ..
تھانہ شہر فرید کی حدود میں با اثر زمیندار نے ذاتی رنجش کی بناء اپنی عدالت لگالی،پانچ افراد پر بہیمانہ ..
بہاولنگر کے نواحی علاقہ علاقہ منڈی صادق گنج میں 10 سالہ بچی کے اغواء کرکے فروخت کر دیا ہے والدین کا الزام
بہاولنگر، ٹریفک حادثات میں 4 سالہ بچی جاں بحق، خواتین سمیت 7 افراد زخمی
بہاولنگر ضلع میں گندم کی خریداری کےلئے پاسکو کی جانب سے 22 خریداری مراکز نے کام شروع
مریم نواز شریف کی ہدایت پر طلبہ کو آسان اقساط پر 20 ہزار الیکٹرک و پٹرول بائیکس کی فراہمی کیلئے رجسٹریشن ..
ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون ہمراہ ڈی پی او نصیب اللہ خاں نے پاسکو گندم کے خریداری مراکز کا دورہ
بہاولنگر ،وزیر اعلیٰ پنجاب کے یوتھ بائیکس پروگرام کا آغاز ہوگیا
بہاولنگر بستی سائیاں والی کے قریب ڈاکووں نے مزاحمت کرنے پر فائرنگ کردی ،محنت کش نوجوان جاں بحق
محکمہ موسمیات نے مئی کے پہلے ہفتہ میں گرمی کی شدت میں اضافے
بہاولنگر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار