ہر قسم کے غیر جمہوری عمل کی مخالفت کریں گے ،اعجازالحق
آئین میں کسی بھی قسم کی ترمیم نہیں ہونے دینگے ، جمہوری عمل کو آگے جاری رکھنے پر اکتفا کریں گے،پریس کانفرنس
پیر 28 اگست 2017 19:27
(جاری ہے)
اعجاز الحق نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کو چاہیے کہ موجودہ صورتحال خاص طور پر ٹرمپ کے بیانات اور دھمکیاں پر آل پارٹیز کانفرنس بلائی جائے اور سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لیاجائے اور اس جمہوری نظام کو چلنے دیا ہم ہر قسم کی غیر آئینی اقدامات کی مخالفت کریں گے اور کسی بھی طریقہ سے ان کا حصہ نہیں بننے دیں گے ،ٹرمپ یہ بھول گیا ہے کہ پاکستان عوام اور افواج پاکستان کس طرح غیر ممالک کو سبق سکھاسکتے ہیں ٹرمپ اپنی زبان کم انڈیا کی زبان زیادہ بول رہا ہیں مگر اسے روس کی تاریخ کو یاد رکھنا چاہیے ، اعجاز الحق نے مزید کہا کہ سپریم کورٹ کے معزز ججز کو سوئٹزلینڈ اور سرے محل کا بھی نوٹس لینا چاہیے اگر ایسا نہ ہوا تو پاکستان مسلم لیگ زیڈ خود یہ کیس سامنے لائے گی ۔
علاوہ ازیں مروٹ کو بہت جلد سب تحصیل کا درجہ دے دیا جائے گا جس سے مروٹ کے باسیوں کو نادرا سب آفس وغیرہ جیسی سہلوتوں کے لئے فورٹ عباس آنے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی اور گیس کا منصوبہ کے بارے میں بھی عنقریب خوشخبری سنائی جائے گی ۔ہاکڑہ نہر کے درختان کے کٹائو کا این او سی بھی لے لیا گیا ہے عنقریب ڈیڑھ ارب روپے کی لاگت سے ہاکڑہ نہر پر کام شروع کر دیا جائے گا۔ایک سوال کے جواب میں اعجاز الحق نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے ساتھ رضاکارانہ طور پر اتحاد ہے مگر ہم اپنے اصولوں پر کبھی بھی سمجھوتہ نہیں کریں گے ۔وزارت کی پیش کش شکریہ کے ساتھ واپس کر دی کہ وزارت کے بغیر بھی عوام کی خدمت کی جاسکتی ہے ۔بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
تھانہ شہر فرید کی حدود میں با اثر زمیندار نے ذاتی رنجش کی بناء اپنی عدالت لگالی، نوجوان کا سر اور بھنوئیں ..
بہاولنگر کے نواحی علاقہ علاقہ منڈی صادق گنج میں 10 سالہ بچی کے اغواء کرکے فروخت کر دیا ہے، والدین کا الزام
حکومت کی ناقص پالیسیوں اور ضلعی انتظامیہ کی مبینہ کرپشن اور سیاسی لوگوں کی مداخلت سے گندم کا کاشتکار ..
تھانہ شہر فرید کی حدود میں با اثر زمیندار نے ذاتی رنجش کی بناء اپنی عدالت لگالی،پانچ افراد پر بہیمانہ ..
بہاولنگر کے نواحی علاقہ علاقہ منڈی صادق گنج میں 10 سالہ بچی کے اغواء کرکے فروخت کر دیا ہے والدین کا الزام
بہاولنگر، ٹریفک حادثات میں 4 سالہ بچی جاں بحق، خواتین سمیت 7 افراد زخمی
بہاولنگر ضلع میں گندم کی خریداری کےلئے پاسکو کی جانب سے 22 خریداری مراکز نے کام شروع
مریم نواز شریف کی ہدایت پر طلبہ کو آسان اقساط پر 20 ہزار الیکٹرک و پٹرول بائیکس کی فراہمی کیلئے رجسٹریشن ..
ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون ہمراہ ڈی پی او نصیب اللہ خاں نے پاسکو گندم کے خریداری مراکز کا دورہ
بہاولنگر ،وزیر اعلیٰ پنجاب کے یوتھ بائیکس پروگرام کا آغاز ہوگیا
بہاولنگر بستی سائیاں والی کے قریب ڈاکووں نے مزاحمت کرنے پر فائرنگ کردی ،محنت کش نوجوان جاں بحق
محکمہ موسمیات نے مئی کے پہلے ہفتہ میں گرمی کی شدت میں اضافے
بہاولنگر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار