بہاولنگر،گھمنڈ پور کے قریب آئل ٹینکر کا کیری ڈبے کیساتھ تصادم ، ڈرائیور جاں بحق

ہفتہ 15 جنوری 2022 18:34

بہاولنگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جنوری2022ء) بہاولنگرکے علاقہ گھمنڈ پور کے قریب آئل ٹینکر کا کیری ڈبے کیساتھ تصادم ہوا ہے،حادثے کے نتیجہ میں کیری ڈبے کا ڈرائیور موقع پر جاں بحق ہوگیا،1122 کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر لاش کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منچن آباد منتقل کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں