بہاولنگر‘ڈکیتوں کی پے درپے وارداتیں شہری غیر محفوظ پولیس بری طرح ناکام ہو گئی

اتوار 23 جنوری 2022 15:00

بہاولنگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2022ء) ڈکیتوں کی پے درپے وارداتیں شہری غیر محفوظ پولیس بری طرح ناکام ہو گئی:شہر کے عین وسط میں شام ڈھلتے ہی ڈکیتی کی واردات ،تین مسلح ڈاکوؤں نے اہل خانہ کو یرغمال بنا کر نقدی زیورات موبائل فون موٹر سائیکل چھین کر فرار،نعیم کمبوہ نامی آڑھتی گھر میں داخل ہوا تو تین مسلح ڈاکو گھر میں گھس گئے اور وارادت کرکے فرار،ملزمان پانچ لاکھ روپے نقدی ،طلائی زیورات موبائل فون اور موٹر سائیکل لے گئے،واردات کے بعد متعلقہ پولیس تھانہ بی ڈویژن پولیس موقع پر پہنچ گئی اور تفتیش شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں