گورنمنٹ بوائز ہائی سیکنڈری اسکول منڈی صادق گنج کے ٹیچر کا طالبعلموں پر ڈنڈے سے تشدد

اتوار 19 مارچ 2023 15:10

بہاولنگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مارچ2023ء) گورنمنٹ بوائز ہائی سیکنڈری اسکول منڈی صادق گنج کے ٹیچر کا طالبعلموں پر ڈنڈے سے تشدد، ٹیچر کے طالبعلموں پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل :فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح ٹیچر نے طالبعلوں کو لائن میں کھڑا کر کے ڈنڈے سے تشدد کا نشانہ بنایا ہے والدین کے مطابق ٹیچر غلام مصطفی اکثر اوقات معمولی باتوں پربچوں کو تشدد کا نشانہ بناتا ہے اہل علاقہ نے اسکول کے بچوں پر تشدد کرنے والے ٹیچر کیخلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں