موبائل فون پر لڑکوں کو پھنسانے والا گینگ گرفتار ‘
گینگ میں تین لڑکیاں اور تین لڑکے شامل ہیں، پولیس اور ریسکیو 1122کے اہلکار بھی شامل ‘ گینگ لڑکوں کو پھانس کر موبائل ‘ نقدی ‘ موٹر سائیکل سمیت بھاری نذرانہ لیکر جان خلاصی کرتا تھا
ہفتہ 27 جون 2015 21:53
بہاول پور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 جون۔2015ء) موبائل فون پر لڑکوں کو پھنسانے والا گینگ گرفتار ‘ گینگ میں پولیس اور ریسکیو 1122کے اہلکار بھی شامل ‘ گینگ لڑکوں کو پھانس کر موبائل ‘ نقدی ‘ موٹر سائیکل سمیت بھاری نذرانہ لیکر جان خلاصی کرتا تھا ‘ پولیس تھانہ کینٹ نے کارروائی کرتے ہوئے گینگ کی تین لڑکیاں اور تین لڑکے گرفتار کر لئے ‘ حوالات بند ۔
تفصیل کے مطابق بہاول پور میں ایک عرصہ سے موبائل فون پر لڑکوں کو پھانس کر اپنے گھر بلوا کر چھترول ‘ نقدی موبائل اور موٹر سائیکل وغیرہ چھین لینے والے گینگ کو پولیس تھانہ کینٹ بہاول پور نے گرفتار کر لیا ہے ۔ بتایا جاتا ہے کہ گذشتہ سے پیوستہ رات کو پولیس تھانہ سول لائنز کی حدود میں ایک لڑکی جسکا نام ندا دختر اعجاز سکنہ کینال کالونی معلوم ہوا ہے نے پولیس ہیلپ لائن 15پر کال کی کہ اسکی ساتھی لڑکی سعدیہ نورین دختر عاشق علی سکنہ جہانیاں اور ام کلثوم عرف ثمن دختر منور حسین سکنہ ٹبہ بدر شیر کو نامعلوم لوگ اغواء کر رہے ہیں جس پر پولیس تھانہ کینٹ کے ایس ایچ او محسن سردار بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے ۔(جاری ہے)
بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بہاول پور،پولیس عوام کے جان و مال کا تحفظ کرنے کی بجائے عوام کا مال لوٹنے لگ گئی
پنجاب میں گندم کی سرکاری خریداری میں تاخیر پر شدید تشویش ہے، ملک امتیازچنڑ
عوام کو ٹیکسز دینا پڑینگے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں، امیر جماعت اسلامی بہاولپور
پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن بہاولپورکااحتجاجی ریلی نکالنے کااعلان'
پ*بہاول وکٹوریہ ہسپتال کاڈیک وارڈ ڈاکٹروں کی بڑی نااہلی سامنے آگئی
جاری ترقیاتی سکیموں کو مقررہ وقت میں معیار کے مطابق مکمل کیا جائے، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ
بہاول پور، ڈسٹرکٹ کلکٹرآفس اورچولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی آڈٹ انسپکشن رپورٹ ،متعلقہ لینڈ ریونیواکاونٹس ..
بہاول پور، پنجاب میں طوفانی بارشوں کے سلسلے کے الرٹ جاری کرنے کامعاملہ
بہاول پور، پنجاب سمیت چاروں صوبوں میں ضمنی الیکشن کامعاملہ
سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..
بہاول پور، محکمہ ریلوے سمہ سٹہ،ٹھیکیدارکرایہ کی مدلاکھوں روپے ہڑپ کرگیا
سرکاری بلڈنگزکی تعمیر کامعاملہ، بورڈآف ریونیوحکومت پنجاب نے 1ارب 27کروڑ 69لاکھ پانچ ہزارروپے کے فنڈزجاری ..
بہاولپور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار