بہاولپورکٹوریہ ہسپتال میں منشیات فروشی کا دھندہ عروج پر ،نفسیاتی وارڈ سے ایک ہفتہ میں دوسرا منیشات فروش گرفتار

منگل 17 ستمبر 2019 23:45

بہاول پور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 ستمبر2019ء) بہاولپورکٹوریہ ہسپتال میں منشیات فروشی کا دھندہ عروج پر پہنچ گیا،نفسیاتی وارڈ سے ایک ہفتہ میں دوسرا منیشات فروش گرفتار۔

(جاری ہے)

سیکیورٹی گارڈز نے منشیات فروش کو منشیات فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوںگرفتار کر لیامنشیات فروش سے ہیروئن کے 30 پیکٹ برآمد سمیت نشہ آور انجکشن اور سگریٹ بھی برآمدکر لیے گئے ۔ 23 سالہ راحیل نشے کے عادی مریضوں میں ہیروئن فروخت کر رہا تھاکہ ہسپتال کے سیکورٹی گارڈز نے پکڑ لیا ہسپتال انتظامیہ نے منشیات فروش کو پولیس کے حوالے کر دیا دو روز قبل اسی وارڈ سے ایک منشیات فروش پکڑا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :

بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں