بہاولپور ، مزارع کی بکری کھیت میں داخل ہونے پر زمیندار کی فائرنگ، بچی جاں بحق

ہفتہ 18 ستمبر 2021 23:43

بہاولپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2021ء) بہاولپور میں زمیندار کی فائرنگ سے مزارع کی چھ سال کی بیٹی جاں بحق ہوگئی پولیس کے مطابق ملزم واقعے کے بعد فرار ہوگیا جس کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

(جاری ہے)

پولیس نے واقعہ سے متعلق بتایا کہ زمیندار نے مزارع کی بکری کھیت میں داخل ہونے پر فائرنگ کی جس سے بچی جاں بحق ہوگئی۔

متعلقہ عنوان :

بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں