بارکھان میں ایف آئی آر تاخیر سے درج کرنے پر تحصیلدار اور نائب تحصیلدار گرفتار

جمعرات 9 مئی 2019 16:51

کوہلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 مئی2019ء) بارکھان میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے ایف آئی آر میں تاخیر کی وجہ سے تحصیلدار اور نائب تحصیلدار کو جرمانے کے ساتھ پولیس کے حوالے کردیا پولیس نے دونوں آفیسروں کو گرفتار کرکے حوالات میں منتقل کردیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

بارکھان میں شائع ہونے والی مزید خبریں