محکمہ تعلیم بارکھان کے زیراہتمام داخلہ مہم کے سلسلے میں ایک ریلی نکالی گئی
منگل 5 مارچ 2024 22:47
(جاری ہے)
ریلی سے پرنسپل ماڈل سکول عبدالقادر عیشانی اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر نویدلطیف نے خطاب کرتے ہوئے کہا۔8 مارچ سے تمام سکول کھل رہے ہیں۔جہانپرمفت داخلہ سیمت درسی کتب و تمام درس وتدریس کا سامان۔سکول وردی مفت فراہم کیا جائے گا۔مقررین نے کہا ہمارے ساتھ ٹیکنکل سٹاف موجود ہے۔
معیاری تعلیم فراہم کرنے میں ہمارا سٹاف کوشاں ہے۔ اپنے بچوں کو قریبی گورنمنٹ کے سکولوں داخل کرائیں۔تاکہ پڑھا لکھا بارکھان پڑھا لکھا بلوچستان کو خواب پورا کیا جاسکے۔انہوں نے تمام مکتبہ فکر سے اپیل کی ہے کہ محکمہ تعلیم کی داخلہ مہم کا حصہ بنیں اور اپنے اردگرد کے محلہ۔بستی کے بچوں کو فوری سکول میں داخل کرائیں۔بارکھان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
محکمہ تعلیم بارکھان کے زیراہتمام داخلہ مہم کے سلسلے میں ایک ریلی نکالی گئی
محکمہ تعلیم بارکھان کے زیراہتمام داخلہ مہم کے سلسلے میں ریلی کا انعقاد
oکسٹم اہلکاروں کی جانب سے ہراساں کرنے پر ڈرائیور جاں بحق
oکسٹم اہلکاروں کی جانب سے حراساں کرنے پر ڈرائیور جاں بحق
صاف وشفاف الیکشن کا قیام موجود حکومت کی ترجیح ہے،کمشنر لورالائی ڈویژن بالاچ عزیز
بارکھان پی بی فور موسی خیل کم بارکھان باپ بیٹاالیکشن میں ایک دوسرے کے آمنے سامنے آگئے
بارکھان ، دوران الیکشن ہوائی فائرنگ کرنے پر پابندی عائد کی جائے،عوامی حلقے
ایف سی بلوچستان ونگ 101 کی جانب لیویز ریکروٹس کی چار ہفتوں پر مشتمل تربیت فراہم کی گئی
بارکھان میں2گروپوں میں لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ ، 2افراد موقع پر جاں بحق، 4زخمی
جن لوگوں کے خلاف کیسکو کے بقایاجات ہیں۔ وہ جلد از جلد اپنے بقایاجات جمع کروائیں،اعلامیہ
بارکھان میں پانچ روزہ پولیو مہم کا افتتاح کردیا گیا
سڑکوں ،بلڈنگوں کے تعمیراتی منصو بوں پر کام کا معیار بہتر بنانے پرمزید توجہ دینی ہوگی ،سیکرٹری تعمیرات ..
بارکھان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے