بارکھان پی بی فور موسی خیل کم بارکھان باپ بیٹاالیکشن میں ایک دوسرے کے آمنے سامنے آگئے

بدھ 10 جنوری 2024 23:20

بارکھان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جنوری2024ء) بارکھان پی بی فور موسی خیل کم بارکھان باپ بیٹاالیکشن میں ایک دوسرے کے آمنے سامنے آگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطا ق پی بی 4 موسی خیل کم بارکھان کے جنرل الیکشن میں سابق صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران اور انکے فرزند سردارزادہ انعام شاہ کھیتران ایک دوسرے کے آمنے سامنے آگئے سردارعبدالرحمن کھیتران پاکستان مسلم لیگ کی ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لے رہیے ہیں جبکہ انکے فرزند سردارزادہ انعام شاہ کھیتران آزاد حیثیت سے میدان میں ہیں۔

بارکھان میں شائع ہونے والی مزید خبریں