اپر کوہستان ، تودے نیچے دب کر ایک مزدور جاں بحق، دو شدید زحمی

جمعہ 17 مئی 2019 16:52

بٹگرام (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مئی2019ء) اپر کوہستان کے علاقہ کھوٹی میں تودے کے نیچے دب کر ایک مزدور جاں بحق اور دو شدید زحمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اپر کویستان کے علاقے کھوٹٰی میں گھر کی تعمیر کے لئے تین مزدور ریت نکانے میں مصروف تھے کہ اچانک بھاری تودہ ان پر اگرا جسکے نتیجے میں تینوں مزدور نیچے دب گئے تاہم مقامی افراد نے تینوں کو زحمی حالت میں داسو ہسپتال پہنچایا جہاں ایک ابتدائی طبعی امداد کے دوران ایک مزدور اورنگزیب جاں بحق ہو گیا جبکی زحمیوں میں محمد نبی اور اسپیند یار کو ایبٹ آباد ریفر کو دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

بٹگرام میں شائع ہونے والی مزید خبریں