ایم ایس، ڈی ایچ کیو بٹگرام کو 8 رکنی کمیٹی بنا کر ٹینڈر کے عمل کو شفاف بنانے پر عوامی حلقوں کا خراج تحسین
جمعرات 28 جنوری 2021 13:22
(جاری ہے)
واضح رہے کہ ضلع بٹگرام کی ایک فارمیسی جس نے کنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ کو کورونا کی وباء کے دوران غلط ادویات اور کورونا کا سامان مہیا کیا، پر محمکہ اینٹی کرپشن نے غلط ادویات فراہمی پر 20 لاکھ جرمانہ عائد کیا تھا۔
اسی فارمیسی کے نام پر چند بلیک میلروں جن کے پاس اپنا لائسنس تک موجود نہیں، نے ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹگرام کو تباہ کرنے کی غرض سے اس کے ٹینڈر میں حصہ لیا تاہم تمام کمیٹی ممبران نے ہر فرمز کے کاغذات چیک کرنے کے بعد تمام لوازمات پورے کرنے والی فرمز کو ٹینڈر دیدیا۔ ایم ایس، ڈی ایچ کو ہسپتال بٹگرام سید ناصر شاہ اور ان کی کمیٹی کے ممبران کو جرات اور ایمانداری پر اہلیان بٹگرام نے مبارکباد دی ہے۔متعلقہ عنوان :
بٹگرام میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بٹگرام ، ٹریفک پولیس کا موٹر وہیکل ایگزامینر کے ہمراہ گیس سلنڈرزاور فٹنس چیکنگ کا آغاز
ایس پی انویسٹی گیشن بٹگرام کا تھانہ کوزہ بانڈہ کا دورہ، کرائم اور دیگر امور کا جائزہ لیا
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بٹگرام کا مختلف دکانداروں میں اشیاءخوردونوش کی قیمتوں کا معائنہ، غیر معیاری ..
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بٹگرام کا مختلف بیکریز کے گوداموں کا معائنہ، ناقص صفائی پر جرمانے کئے
اے اے سی بٹگرام کے گراں فروشوں کو جرمانے
انچارج کس پل چیک پوسٹ سےمقامی کمیونٹی کی ملاقات ،مشران علاقہ کی ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بٹگرام بازار کا دورہ، سرکاری نرخنامہ کی خلاف ورزی پر متعدد دکانداروں کو جرمانے
پولیس افسران اور اہلکار دوران چیکنگ شہریوں کے ساتھ اچھا رویہ اپنائیں، ڈی پی او بٹگرام
بٹگرام،ملیریا کے عالمی دن حوالے سے سیمینار اور واک کاانعقاد
بٹگرام پولیس نے اندھے قتل کا ملزم گرفتار کر لیا، آلہ قتل برآمد
اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر کا بٹگرام بازار کا دورہ، نرخنامہ کی خلاف ورزی پر متعدد دکانداروں کو جرمانے
پشاور،بٹگرام:۔ کس پل چیک پوسٹ پر گزشتہ شب نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے کنسٹیبل امجد حسین دوران ڈیوٹی ..
بٹگرام سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات