بٹگرا م پو لیس نے سر چ اینڈ سٹر ائیک آ پر یشن کے دوران قتل کے مقدمہ میں مطلو ب اشتہار ی ملز م کو گرفتار کر لیا

جمعرات 17 جنوری 2019 21:04

بٹگرام۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2019ء) بٹگرا م پو لیس نے سر چ اینڈ سٹر ائیک آ پر یشن کے دوران قتل کے مقدمہ میں مطلو ب اشتہار ی ملز م کو گرفتار کر لیا۔ دوسرے ملز م کے گھر چھا پہ زنی کر کے بھا ئی کے خلاف مقد مہ درج کر لیا گیا ۔

(جاری ہے)

ڈی پی او بٹگرام عبدالرؤف بابر قیصرانی کی خصوصی ہدایات پر ایس ڈی پی او سرکل آلائی غلام محمد خان کی سربراہی میں ایس ایچ او پزنگ نظیر خان بمعہ پولیس نفری نے دوران سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن مجرم اشتہاری عبداللہ ولد حاجی ملک سکنہ سکرگاہ مطلوبہ بحوالہ مقدمہ علت نمبر 38 مورخہ 04.05.2018 جرم 302/324/34ppc تھانہ پزنگ کے گھر پر بغرض گرفتاری چھاپہ ذنی کی دوران چھاپہ ذنی مجرم اشتہاری عدم موجود پایا گیاجبکہ گھر پر موجود مجرم عبداللہ کا بھائی صاحب اللہ کو مقدمہ علت نمبر 05 مورخہ 16.01.2019 جرم 216 کے تحت گرفتار کرکے ملزم کو بند حولات تھانہ کیا گیا،اسی طرح پی او تاج محمد ولد خیرو سکنہ ابن سکرگاہ مطلوبہ بحوالہ مقدمہ علت نمبر 69 مورخہ 27.08.2016 جرم 302/109/34ppc تھانہ پزنگ کو گرفتار کرلیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

بٹگرام میں شائع ہونے والی مزید خبریں