بٹگرام میںجشن بہاراں کی دوروزہ ثقافتی میلہ اختتام پذیر

پیر 15 اپریل 2019 18:46

بٹگرام ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اپریل2019ء) ضلع بٹگرام میںجشن بہاراں کی دوروزہ ثقافتی میلہ اختتام پذیر ہوگیا، علاقائی ثقافت کو اجاگر کرنے اور نوجوان نسل کو مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرانے کی غرض سے صوبائی حکومت کی احکامات پر بٹگرام میںبھی ثقافتی میلہ ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام منعقد کیا گیا،جس میںعلاقائی ثقافت ،رسم رواج،علاقائی کھیلوں کے مقابلے،ملی نغمے ،ٹیبلو شوز،رسہ کشی ،نیزہ بازی ،تیراندازی ،علاقائی موسیقی سمیت مشاعرے پیش کیے گئے، جسکوعوامی سطح پر خوب سراہا گیا۔

متعلقہ عنوان :

بٹگرام میں شائع ہونے والی مزید خبریں