بھکر، دریا خان کلو ر کو ٹ روڈ پر مسا فر بس نے رکشہ کو کچل ڈالا ، 7 افراد جاں بحق

دو خا ندا نوں کے با پ بیٹی بھی شا مل ، زخمیوں کوطبی امدا د کے بعد ڈسٹر کٹ ہیڈ کوا ٹر اسپتا ل منتقل کر دیا گیا

اتوار 19 مارچ 2017 20:21

بھکر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مارچ2017ء) دریا خان کلو ر کو ٹ روڈ پر مسا فر بس نے رکشہ کو کچل ڈالا 7 افراد جا بحق 7 زخمی ریسکیو ذرائع تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ رو ز کلو ر کو ٹ روڈ پر مسا فر بس نے رکشہ کو کچل ڈالا جس سے رکشہ میں سوار تین مختلف خا ندا نوں کے تین بچوں ،ایک خا تون ایک مر د سمیت 7 افراد جا بحق ہو گئے جن میں دو خا ندا نوں کے با پ بیٹی بھی شا مل ہیں جا بحق ہو نے والوں میں فر زا نہ بی بی ،مر یم،اعجا ز ،لا ئبہ ،بشری ،محمد زبیر ،غلا م علی شا مل ہیں جبکہ سا ت افراد زخمی ہو گئے جنہیں ریسکیو 1122 نے تحصیل ہیڈ کوا ٹر اسپتا ل میں منتقل کیا جہا ں تین بچیوں خا تون سمیت 7 افراد زخمی ہو گئے جن میں خا ن محمد ،ذیشا ن ،نثا راں ،کو مل ،روشن ،منا حل ،روشن اور حفصہ شا مل ہیں جنہیں ابتد ائی طبی امدا د کے بعد ڈسٹر کٹ ہیڈ کوا ٹر اسپتا ل منتقل کر دیا جہا ں طبی امدا د کے بعد ڈسٹر کٹ ہیڈ کوا ٹر اسپتا ل منتقل کیا خا تون کو تشو یشنا ک حا لت میں ملتا ن ریفر کر دیا جہاں خا تو ن کی حا لت تشو یشنا ک بتا ئی جا تی ہے جبکہ مسا فرملتا ن سے اٹک جا رہی تھی عینی شا ہد ین محمد امیر ،شا ہد کا کہنا ہے کہ انتظا میہ اور 1122 ،1124کو کا ل با ر با ر کی گئی لیکن ان کا کہنا تھا کہ ہما ری گاڑی رینج میں نہیں ہے جبکہ تحصیل کلو ر کو ٹ سے ایمبو لینس پہلے پہنچ گئی حا لا نکہ انکا کا فا صلہ بھی بھکر سے زیا دہ ہے جبکہ پو لیس ذرائع کے مطا بق حا دثہ تیز رفتا ری کے با عث پیش آیا بس ڈرائیو ر مو قع کا فا ئدہ اٹھا تے ہو ئے جا ئے وقو عہ سے فرار ہو گیا

متعلقہ عنوان :

بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں