بھکر،خوراک کے عالمی دن کے موقع پر ''محفوظ خوراک …سب کیلئے ''کے زیر عنوان ایک آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا
پیر 16 اکتوبر 2017 21:20
(جاری ہے)
انہوں نے عالمی یوم خوراک کے موقع پر آگاہی سیمینار کے انعقاد کو مستحسن امر قرار دیا اور کہاکہ اس کی بدولت معاشرے میں ''اچھی خوراک…بہتر صحت''کا اصول حکومت پنجاب کے وژن کے عین مطابق سرایت پذیری حاصل کرے گا۔
اس موقع پرمحکمہ صحت ،پنجاب فوڈاتھارٹی اورلائیوسٹا ک ڈپارٹمنٹ کے افسران نے خطاب کرتے ہوئے شرکائے سیمینار کو ملاوٹ اور مضر اثرات سے پاک خوراک اور حفظان صحت کے بنیادی اصولوںکے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیا۔انہوں نے شرکاء سے کہاکہ ''محفوظ خوراک… سب کیلئی''کے سلسلہ میں فراہم کی گئی معلومات ضلع بھر میں ہر سطح پر پہنچائی جائیں تاکہ اچھی خوراک کے بارے میں آگاہی عام کرکے بیماریوں سے پاک ماحول کی ترویج یقینی بنائی جاسکے۔قبل ازیںمحکمہ خوراک کی مقامی انتظامیہ کی طرف سے عالمی یوم خوراک منانے کی غرض و غایت واضح کی گئی اور غذائی عدم تحفظ کوکم کرنے ،گندم کی پیداوار اورذخائر کی استعداد بڑھانے ،کسانوں کی فلاح و بہبود ،کھیت سے باورچی خانے تک خالص اورمعیاری خوراک کی دستیابی ،گندم کو موسمی اثرا ت سے محفوظ بنانے ،پنجاب فوڈ اتھارٹی کے قیام ،آٹے کی قیمت کو عام آدمی کی قوت خرید میںرکھنے کے اقدامات سمیت دیگر امور میں حکومت پنجاب کی کاوشو ں کا تفصیل کے ساتھ تذکرہ کیاگیا۔سیمینار کے اختتام پر ایک آگاہی واک بھی منعقد کی گئی جس کامقصد عالمی یوم خوراک کی اہمیت کو اجاگر کرناتھا۔بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
غ*پختونخوا سے پنجاب میں داخل ہونے والے دو دہشت گرد سی ٹی ڈی سے مقابلے میں ہلاک
پنجاب میں داخل ہونے والے 2 دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک
ضلعی دفتر محکمہ بہبودآبادی بھکر کے زیر اہتمام بھلمانہ جھوک سامٹیہ گاؤں میں آگاہی سیشن کا انعقاد
سعیداکبرخان نوانی نے زیادہ مرتبہ رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہونے کا ریکارڈاپنے نام کر لیا
ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نور محمد اعوان کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ فلڈ سیفٹی اینڈریلیف پلان کے جائزہ کے سلسلہ میں خصوصی ..
ڈپٹی کمشنر بھکر کا انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کیلئے قائم کردہ امتحانی سنٹر کا اچانک دورہ
ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نورمحمد اعوان کی خصوصی ہدایات پر ضلعی محکمہ سول ڈیفنس کی کارروائی
عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف کی فراہمی یقینی بنانا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے ، ڈپٹی کمشنربھکر
پا کستان میں کینو لا کی کا شتکاری کے لئے جد ید ہا رویسٹینگ مشینری متعارف کر وادی گئی
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
ضمنی الیکشن حلقہ پی پی 93 بھکر، ضابطہ اخلاق جاری کر دیا گیا
چیک پوسٹ داجل پولیس کی کاروائی 14 سال قبل چوری ہونے والی گاڑی برامد
بھکر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف