ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ایمرجنسی بلاک کے توسیعی منصوبہ پر عملدرآمد کو براہ راست مانیٹرکیاجارہاہے ، سید بلال حیدر
سیعی منصوبہ کے تحت ایمرجنسی بلاک میں28بیڈز کااضافہ کیاجائیگااورتوسیعی منصوبہ کی تکمیل پرایمرجنسی بلاک میں بیڈز کی مجموعی تعداد 50ہوجائیگی، ڈپٹی کمشنر
پیر 6 نومبر 2017 21:53
(جاری ہے)
اجلاس میں بتایا گیاکہ ڈی ایچ کیو ہسپتال ایمرجنسی کے زیر عمل توسیعی منصوبہ پر اب تک 25فیصد کام مکمل کرلیاگیاہے۔
ڈپٹی کمشنر سید بلال حیدر نے ڈسٹرکٹ وتحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتالوں میں ہیلتھ کیئر کی سہولیات میں زیادہ سے زیادہ اضافہ یقینی بنانے کی ہدایت کی۔انہوں نے اسسٹنٹ کمشنر زکو تاکید کی کہ متعلقہ تحصیلوں کے ہسپتالوں میں ہیلتھ کونسلز کی کارکردگی پر کڑی نظررکھی جائے اور سہولیات میں اضافہ کیلئے ہسپتالوں کی انتظامیہ کو ہرممکن راہنمائی فراہم کی جائے ۔انہوں نے اے سی منکیرہ کو ہدایت کی کہ تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال میں مردوخواتین ڈاکٹرز کیلئے قائم کیے گئے ہاسٹلز کو بہترین رہائشی سہولیات سے آراستہ کرنے کے عمل کی نگرانی برقراررکھی جائے۔ڈپٹی کمشنر نے ضلع میں عطائیوں کے خلاف قانونی کارروائی کیلئے جاری مہم کابھی جائزہ لیا۔انہوں نے محکمہ صحت کے افسران اوراسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایت کی کہ صحت عامہ کامکمل تحفظ یقینی بنانے کیلئے عطائیوں کے خلاف مہم کو کماحقہ اندازمیں نتیجہ خیز بنایا جائے۔بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
غ*پختونخوا سے پنجاب میں داخل ہونے والے دو دہشت گرد سی ٹی ڈی سے مقابلے میں ہلاک
پنجاب میں داخل ہونے والے 2 دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک
ضلعی دفتر محکمہ بہبودآبادی بھکر کے زیر اہتمام بھلمانہ جھوک سامٹیہ گاؤں میں آگاہی سیشن کا انعقاد
سعیداکبرخان نوانی نے زیادہ مرتبہ رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہونے کا ریکارڈاپنے نام کر لیا
ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نور محمد اعوان کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ فلڈ سیفٹی اینڈریلیف پلان کے جائزہ کے سلسلہ میں خصوصی ..
ڈپٹی کمشنر بھکر کا انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کیلئے قائم کردہ امتحانی سنٹر کا اچانک دورہ
ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نورمحمد اعوان کی خصوصی ہدایات پر ضلعی محکمہ سول ڈیفنس کی کارروائی
عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف کی فراہمی یقینی بنانا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے ، ڈپٹی کمشنربھکر
پا کستان میں کینو لا کی کا شتکاری کے لئے جد ید ہا رویسٹینگ مشینری متعارف کر وادی گئی
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
ضمنی الیکشن حلقہ پی پی 93 بھکر، ضابطہ اخلاق جاری کر دیا گیا
چیک پوسٹ داجل پولیس کی کاروائی 14 سال قبل چوری ہونے والی گاڑی برامد
بھکر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار