بھکر، ختم نبوت ایمان کامسئلہ ہے کسی قسم کی مصلحت پسندی کاشکار نہیں ہونگے، پیرمحمدامین اللہ نبیل سیالوی
تحریک لبیک یارسول اللہ ضلع کی تمام نشستوں پر امیدوارکھڑے کریگی،علامہ عبداللہ شاہ ہاشمی کا پریس کانفرنس سے خطاب
اتوار 24 دسمبر 2017 20:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ تحریک لبیک کے رہبر علامہ ڈاکٹراشرف آصف جلالی نے اتحاد اہل سنت کے ضمن میں بھی اپنی ترجیحات پیش کردی ہیں وہ اہل سنت کے اتحاد کیلئے ہرممکن کوشش بھی کررہے ہیں۔
جس کے مثبت اثرات بھی سامنے آئیں گے۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اہل سنت کی مذہبی، سیاسی ،غیر سیاسی جماعتوں کا اتحاد ہماری خواہش ہے اس ضمن میں مشائخ اورعلمائے کرام سے بھی رابطہ جاری ہے۔ ڈاکٹراشرف آصف جلالی نے بطور خاص پیران کرام سے رابطہ رکھا ہوا ہے جس کی بدولت تحریک کے پیغام کو مسلسل تقویت ملی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ تحریک لبیک یارسول اللہ نے آئندہ انتخابات کے حوالے سے لائحہ عمل مرتب کرلیا ہے جس کے مطابق و ہ ضلع بھکر سمیت ملک بھر میں اپنے امیدواران سامنے لائے گی۔ عوام اہل سنت سے بھی امید رکھتے ہیں کہ وہ آئندہ انتخابات میں نالی، گلی کے لالچ میں ان لوگوں کوووٹ نہیں دینگے جو اہل سنت کا لبادہ اوڑھے ہوئے ہیں لیکن دراصل انہیں اہل سنت اور ختم نبوت سے زیادہ اپنے مفادات اورحکومت عزیز ہے۔ امید ہے کہ عوام آئندہ انتخابات میں حقیقی سنی قیادت کو سامنے لائیں گے جن کامطمع نظر ہی نظام مصطفیؐ کانفاذ ہی ہے۔ انہوں نے ایک اور سوال کے جواب میں کہاکہ گو کہ اہل سنت کے ممبران اسمبلی مسلم لیگ کا حصہ ہیں لیکن انہوں نے اہل سنت کے مفادات کو ترجیح دینے کی بجائے اپنی جماعت کو اہمیت دی جس کی وجہ سے کم ازکم عوام اہل سنت ان پر اعتبارکوتیار نہیں ہیں۔بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
غ*پختونخوا سے پنجاب میں داخل ہونے والے دو دہشت گرد سی ٹی ڈی سے مقابلے میں ہلاک
پنجاب میں داخل ہونے والے 2 دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک
ضلعی دفتر محکمہ بہبودآبادی بھکر کے زیر اہتمام بھلمانہ جھوک سامٹیہ گاؤں میں آگاہی سیشن کا انعقاد
سعیداکبرخان نوانی نے زیادہ مرتبہ رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہونے کا ریکارڈاپنے نام کر لیا
ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نور محمد اعوان کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ فلڈ سیفٹی اینڈریلیف پلان کے جائزہ کے سلسلہ میں خصوصی ..
ڈپٹی کمشنر بھکر کا انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کیلئے قائم کردہ امتحانی سنٹر کا اچانک دورہ
ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نورمحمد اعوان کی خصوصی ہدایات پر ضلعی محکمہ سول ڈیفنس کی کارروائی
عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف کی فراہمی یقینی بنانا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے ، ڈپٹی کمشنربھکر
پا کستان میں کینو لا کی کا شتکاری کے لئے جد ید ہا رویسٹینگ مشینری متعارف کر وادی گئی
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
ضمنی الیکشن حلقہ پی پی 93 بھکر، ضابطہ اخلاق جاری کر دیا گیا
چیک پوسٹ داجل پولیس کی کاروائی 14 سال قبل چوری ہونے والی گاڑی برامد
بھکر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار