پریس کلب بھمبر کا تعزیبی اجلاس

جمعہ 17 نومبر 2017 17:27

بھمبر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 نومبر2017ء) پریس کلب بھمبر کا تعزیبی اجلاس زیر صدارت انصر محمود منعقد ہوا اجلاس میں روز نامہ جرات کے ریذیڈنٹ ایڈیٹر چوہدری آصف محمود کے والد کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا اور ان کے ایصال و ثواب کیلئے دعا کی گئی اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اجلاس میں عاطف اکرم،راجہ وحید مراد،راجہ ہارون الرشید، مرزا ندیم اختر،راجہ حبیب الرحمن،جہانگیر احمد پاشا ،سعد چوہدری ،عمران خالد، عثمان نسیم،چوہدری ارشد،راجہ زاہد ،سجاد چوہدری اور دیگر نے شرکت کی

بھمبر میں شائع ہونے والی مزید خبریں