بھمبر، سماجی شخصیت چوہدری محمد رفیق آف ڈھیری وٹاں انتقال کرگئے

پیر 21 ستمبر 2020 15:20

بھمبر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 ستمبر2020ء)سماجی شخصیت چوہدری محمد رفیق آف ڈھیری و ٹاں طویل علالت کے باعث انتقال کرگئے، مرحوم کی نماز جنازہ مقامی قبرستان ڈھیری وٹاں میں ادا کر دی گئی، نماز جناز ہ میں ہر مکتبہ فکر کے ہزاروں افراد نے شرکت کی، مرحوم کو مقامی قبرستان میں سپر د خاک کردیا گیا۔

(جاری ہے)

بعد ازاں سیاسی سماجی شخصیت چوہدری محمد اسلم آف گڑھا رحمن نے چوہدری محمد رفیق کی وفات پر گہرے دکھ و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

بھمبر میں شائع ہونے والی مزید خبریں