بھمبر،دن دیہاڑ ے نامعلوم افراد موٹرسائیکل چرا کر فرار

منگل 15 ستمبر 2020 16:35

بھمبر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) بھمبر شہر میں چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتیں نمبر 1 سیرلہ سے دن دیہاڑ ے نامعلوم افراد موٹرسائیکل چرا کر فرار ہوگئے تفصیلات کے مطابق بھمبر کی وارڈ نمبر 1 سیر لہ میں شیر علی عرف شیری نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ میں نے گورنمنٹ پرائمری سکول سیرل کے نزدیک ہنڈا موٹر سائیکل ماڈل 2012 کھڑا کیا ہواتھا جو نامعلوم افراد چرا کر لے گئے پولیس تھانہ سٹی بھمبر نے رپورٹ درج کرکے کاروائی شروع کردی ۔

بھمبر میں شائع ہونے والی مزید خبریں