بونیر، یونیورسٹی سواڑی میں الخدمت فائونڈیشن کے زیر اہتمام ایک دن یتیم کے نام پر ایک روزہ آرفن ڈونرز کانفرنس کاانعقاد کیا گیا
منگل 1 مئی 2018 18:08
(جاری ہے)
جماعت اسلامی کے ذیلی تنظیم الخدمت فاونڈیشن قدرتی آفات،یتیموں کی کفالت ،تعلیمی اخراجات اور بیواو،ْں کی مالی مدد کیلئے ہمہ وقت پیش ہوتے ہیں۔جس کا میں جتنا بھی تعریف کرلوں کم ہوگا۔
انہوں نے مزید کہا کہ جو لوگ صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کیلئے یتیم کی کفالت کرتے ہیں،وہ لوگ کامیاب ہونگے۔اور پاکستان کے علاوہ دنیا کے جس کونے میں بھی مسلمان مصیبت میں مبتلا ہو ان کی خدمت اور مدد کرنا ہم سب کا فریضہ ہے۔اور ان کی مدد کیلئے ہمیں سرگرم عمل ہونا چاہئیے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے الخدمت فاونڈیشن کے صوبائی صدر خالد وقاص نے کہا کہ بونیر میں تقریبا،ْ 7ہزاریتیم بچے الخدمت فاونڈیشن کے زیر کفالت ہیں۔اور ہم یتیم بچوں کی کفالت پر فخر محسوس کرتے ہیں۔کیونکہ نبی کریمؐکا ارشاد ہے کہ یتیم کی کفالت کرنے والا اور میں قیامت میں ایک ساتھ ہونگے۔اور یتیموں کیساتھ اچھا برتاو،ْ کرنے والے اللہ تعالیٰ کے پسندیدہ لوگوں میں ہے۔ان کے علاوہ تقریب سے الخدمت فاونڈیشن کے ضلعی صدر زرفروش خان ،صوبائی نائب صدر ملک پر ویز ،ڈاکٹر محمد رحمن ،حسین احمد صادق اور ڈاکٹر فضل اعظیم نے بھی خطا ب کیا۔اس موقع پر شرکاء نے دل کھول کر الخدمت فاونڈیشن کو چندہ دیا۔آخر میں مہمانان گرامی اور یتیم بچوں میں شیلڈ بھی تقسیم کئے گئے۔متعلقہ عنوان :
بونیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ئ*ملک کی 70 فیصد عوام مزاحمت پر نکل آئی تو برداشت کرنا مشکل ہو جائے گا، بیرسٹر گوہر
ملک کی 70 فیصد عوام مزاحمت پر نکل آئی تو برداشت کرنا مشکل ہو جائے گا، بیرسٹر گوہر
yبونیر میں شہید ہونے والے دو جوانوں کی نمازجنازہ ادا کردی گئی
بونیر، گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 8افراد جاں بحق
بونیر، گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 8افراد جاں بحق
خیبر پختونخوا سے عام انتخابات میں حصہ لینے والی، ہندو برادری سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر سویرا پرکاش نے ..
بونیراین اے10، بیرسٹر گوہر خان نے جماعت اسلامی کے امیدوار پر واضح برتری حاصل کرلی
انٹرنیٹ بند ہونا مشکوک ہے، الیکشن انتظامات سے مطمئن نہیں، بیرسٹر گوہر
انٹرنیٹ بند ہونا مشکوک ہے، الیکشن انتظامات سے مطمئن نہیں، بیرسٹر گوہر
الیکشن انتظامات سے مطمئن نہیں، ابھی تک جو اطلاعات ہے وہ مایوس کن ہیں،بیرسٹرگوہرعلی
الیکشن انتظامات سے مطمئن نہیں، ابھی تک جو اطلاعات ہے وہ مایوس کن ہیں
اداروں کا احترام کرتے ہیں،مزید کسی قسم کا تصادم نہیں چاہتے، ہمیں کوئی لیول پلئینگ فیلڈ نہیں دی گئی ‘ ..
بونیر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
5 لاکھ ٹیکس نادہندگان کی فون سمز بلاک ہونا شروع
-
سمگلنگ ملکی معیشت کے لیے نقصان دہ، کوسٹ گارڈز اسے روکنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں،وفاقی وزیر داخلہ
-
کم وسائل کے باوجود کوسٹل گارڈز کی کارکردگی بہترین ، انسداد سمگلنگ کے لئے اہم کردار اداکرنا ہے،وزیرداخلہ
-
موجودہ پارلیمنٹ نے پہلا قانون ٹیکس اصلاحات کے بارے میں پاس کیا،اعظم نذیر تارڑ
-
سندھ کے رہائشیوں کیلئے خوشخبری
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیرآباد کہہ دیا
-
لاہور پولیس کی کارروائی ،پتنگ سازی کے کارخانے پر چھاپہ،10ہزار پتنگیں نذر آتش
-
ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس فائل نہ کرنے والے صارفین کی موبائل سمیں بند کرنے کے حکم غیرقانونی ہے.قانونی ماہرین
-
توشہ خانہ کیس؛ بشریٰ بی بی نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا
-
معاشی حالات چیلنجنگ ، بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے کی کوشش کریں گے،شہباز شریف
-
لاہور،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مزدوروں کا عالمی دن انہی کے ساتھ گزارا
-
نجم سیٹھی کا ایف آئی اے کے پی سی بی کی خاتون عہدیدار کیساتھ نامناسب رویے پر اظہار افسوس