لاہور پولیس کی کارروائی ،پتنگ سازی کے کارخانے پر چھاپہ،10ہزار پتنگیں نذر آتش
ملزمان کے قبضے سے کیمیکل ڈور کی 158چرخیاں بھی برآمد کی گئیں، پتنگ بازی کے سامان کو تلف کرنے کا مقصد عوام الناس کو آگاہ کرنا ہے کہ خونی کھیل سے باز رہیں،ایس پی سٹی
فیصل علوی بدھ 1 مئی 2024 16:05
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ انسداد پتنگ بازی کے حوالہ سے کڑی نگرانی کی جا رہی ہے۔
پتنگ بازی اور اسکی خرید و فروخت کا دہندہ کرنے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں۔یاد رہے کہ چند روزقبل بھی پولیس نے ایک کارروائی کے دوران 4035تیار پتنگیں، 158کیمیکل ڈور کے پنے، 3600بانسی تیلے، 200نلیاں اور گڈی پیپر برآمد کرتے ہوئے ملزم آصف کو گرفتار کیاتھا۔ملزم اپنے ساتھیوں کے ہمراہ پتنگیں تیار کر کے مختلف مقامات پر فروخت کرتا تھا۔پولیس نے گرفتار ملزم آصف کیخلاف مقدمہ درج کر لیا تھا۔ایس پی سٹی نے پولیس کو کامیاب کارروائی کرنے پر شاباش د ی تھی ان کا کہنا تھا کہ ڈی آئی جی آپریشنز کے احکامات کی روشنی میں پتنگ فروشوں اور سازوں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا گیا ہے اور غیر قانونی کام کرنے والوں پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ لاہور کی ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن رپورٹرز ایسو سی ایشن کے نو منتخب ..
محکمہ جنگلی حیات، نجی سرکس پر چھاپہ ، تحفظ شدہ جنگلی جانور برآمد ،ملزم گرفتار
پنجاب بھر میں 1261 ٹریفک حادثات میں 06 افراد جاں بحق، 1359زخمی
کیش لین دین کی حوصلہ شکنی کیلئے 5ہزار کا نوٹ منسوخ کیا جائے‘ اوورسیزانویسٹرچیمبرآف کامرس
ہتک عزت بل پر پیپلز پارٹی میڈیا کے ساتھ کھڑی ہے اور رہے گی‘ پیپلزپارٹی
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نے الائیڈ ہسپتال II فیصل آباد میں ان ڈورفارمیسی کا افتتاح کیا
صحت خواجہ سلمان رفیق کا الائیڈ ہسپتال Iفیصل آباد کا دورہ
لاہور ہائیکورٹ نے 24سال پرانا اراضی کا تنازع حل کر دیا
بخشی خانوں اور لاک اپ کی ری ویمپنگ پراجیکٹ کی منظوری،وزیر اعلیٰ مریم نواز نے جیل ریفارمز کا جامع پلان ..
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی راولپنڈی ہولی فیملی ہسپتال آمد،مختلف وارڈز کا دورہ، مریضوں سے بات چیت،مزدوں ..
ایف آئی اے کی کارروائی ، انسانی سمگلنگ ،ویزہ فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار
جرم سرزد ہونے کی صورت میں بعد تصدیق فوری مقدمہ درج کیا جائے‘ڈی آئی جی آپریشنز
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی آئی رہنماؤں کا روپوشی ختم کرنے کا اعلان‘ حماد اظہر منظر عام پر آگئے
-
میرا گلہ کاٹنے کی کوشش کی گئی، آپ ہمیں مار تو سکتے ہیں ہم سرنگوں نہیں کریں گے، رؤف حسن
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نے الائیڈ ہسپتال II فیصل آباد میں ان ڈورفارمیسی کا افتتاح کیا
-
صحت خواجہ سلمان رفیق کا الائیڈ ہسپتال Iفیصل آباد کا دورہ
-
لاہور ہائیکورٹ نے 24سال پرانا اراضی کا تنازع حل کر دیا
-
بخشی خانوں اور لاک اپ کی ری ویمپنگ پراجیکٹ کی منظوری،وزیر اعلیٰ مریم نواز نے جیل ریفارمز کا جامع پلان طلب کر لیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی راولپنڈی ہولی فیملی ہسپتال آمد،مختلف وارڈز کا دورہ، مریضوں سے بات چیت،مزدوں کی کم اجرت کا نوٹس
-
پاکستان ٹینس ٹیم مسلسل تیسری فتح کے بعد اے ٹی ایف ٹیم کمپٹیشن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی
-
سولرز پر ٹیکس کے حوالے سے سندھ حکومت کی تشویش پر وفاق نے ٹیکس نہ لگانے کی یقین دھانی کرائی ہے، ناصرحسین شاہ
-
شرجیل انعام میمن کے احکامات کی روشنی میں محکمہ ایکسائز میں ریپڈ ریسپانس یونٹ قائم کر دیا گیا
-
قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کی چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے ملاقات
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں دوسرے روز بھی قیمت میں کمی ریکارڈ