آئی سی آئی پاکستان نے سالوں پرانامردہ مکئی بیج نئی پیکنگ میں سیل کردیا
ICIکمپنی نے ناقص بیج مکئی سپلائی کرکے علاقہ بھرکے زمینداروں کوکنگال کردیا نئی پیکنگ میں مکئی کابیج سالوں پراناتھااورکمپنی نے صحیح ٹائم پربھی نہیں لگوایاجس کی وجہ سے فصل میں دانہ نہیں بنا، ریجنل منیجر آئی سی سی
بدھ 10 اگست 2016 18:43
گگومنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 اگست ۔2016ء) آئی سی آئی پاکستان نے سالوں پرانامردہ مکئی بیج نئی پیکنگ میں سیل کردیا،ICIکمپنی نے ناقص بیج مکئی سپلائی کرکے علاقہ بھرکے زمینداروں کوکنگال کردیا۔غیرمعیاری بیج کی وجہ سے فصل مکئی میں ایک دانہ بھی نہ بنا۔زمینداروں نے ہزاروں ایکٹر پرکھڑی مکئی کی فصل کاٹ کرضائع کردی۔آئی سی آئی کمپنی کے غیرمعیاری بیج کی وجہ سے زمینداروں کوکروڑوں روپے کاخسارہ۔
مال مویشی،زیورات اوردیگرقیمتی اشیاء فروخت کرکے زمینوں کے ٹھیکے،بل بجلی ودیگراخراجات اداکرنے پرمجبور۔ریجنل مینجرآئی سی آئی پاکستان محمداظہرکے مطابق نئی پیکنگ میں مکئی کابیج سالوں پراناتھااورکمپنی نے صحیح ٹائم پربھی نہیں لگوایاجس کی وجہ سے فصل میں دانہ نہیں بنا۔(جاری ہے)
زمینداروں نے وزیراعلیٰ پنجاب سے آئی سی آئی کمپنی کے خلاف اندراج مقدمہ اورکاروائی کامطالبہ کیاہے۔
تفصیلات کے مطابق حالیہ فصل مکئی کی کاشت کے موقع پرICIپاکستان پرائیویٹ نے سالوں پرانا مردہ مکئی کاہائی کارن11بیج نئی پیکنگ میں سیل کردیا۔آئی سی آئی کاہائی کارن11بیج علاقہ بھرکے سینکڑوں زمینداروں نے ہزاروں ایکٹرپرکاشت کرلیا۔مکئی کی فصل پر زمینداروں کی طرف سے سخت محنت ،کھادیں ،سپرے ودیگراخراجات کے بعدجب مکئی کی فصل اپنے مکمل قد کوپہنچی توفصل میں ایک دانہ تک نہ بنا۔اس ساری صورت حال سے جب متعلقہ کمپنی کوشکایت کی گئی توانہوں نے اپنے نمائندے اہتشام اورریجنل مینجرآئی سی آئی وہاڑی محمداظہرنے زمینداروں اے ایم اعجازچوہدری،محمدشاہد،پومی بٹ ،مرزااعجازبیگ ودیگرکی فصلوں کاوزٹ کیاتوانہوں نے کمپنی کی طرف سے غیرمعیاری بیج کی سپلائی کااعتراف کرتے ہوئے کہاکہ کمپنی کے نمائندوں نے زمینداروں کودرست ٹائمنگ بھی نہیں بتائی جس کی وجہ سے سل میں دانہ نہیں بنااور زمینداروں کوکروڑوں روپے کاخسارہ ہواہے۔زمینداروں نے بتایاکہ گگومنڈی اورمضافات میں سینکڑوں زمینداروں نے اپنی ہزاروں ایکٹرپرکھڑی فصل مکئی کاٹ کرضائع کردی ہے۔زمینداروں کاکہناہے کہ مال مویشی،زیورات،پلاٹ اوردیگرگھریلوقیمتی اشیاء فروخت کرکے زمینوں کے ٹھیکے،بل بجلی،ڈیزل کھادودیگراخراجات اداکررہے ہیں۔زمینداروں نے وزیراعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کیاہے کہ آئی سی آئی پاکستان کے خلاف اندراج مقدمہ کے بعدزمینداروں کوناقص بیج کی وجہ سے ہونے والاخسارہ لے کردیاجائے۔۔بُورے والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بورے والا کے قریب مسافر کوچ اور کیری ڈبہ میں تصادم، ایک شخص جانبحق، سات زخمی
بورے والا، ڈکیتی ، چوری ، راہزنی ِ‘ 11 گروہوں کے 28 ارکان گرفتار
غیرکاشتکارمافیازسے گٹھ جوڑ کرکے ہزاروں بوری بار دانہ خورد برد
بورے والا:بار دانہ کی تقسیم اور گندم کے بلز کی ادائیگی پرکسانوں اور پاسکو کے درمیان صورتحال کشیدہ
پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی بورے والا کے نوجوانوں نے اپنے نام کرلیا
صحافی ہمارے معاشرے کو حقائق سے باخبر رکھنے میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں،سردار خالد محمودڈوگر
پاکستان کسان اتحاد کی طرف کسانوں پرتشدد اور مقدمات کے خلاف بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر پریس کلب کے ..
بورے والا،دو مختلف ٹریفک حادثات میں دو افراد جاں بحق
مزدوروں کے عالمی دن پر غلہ منڈی بورے والا میں تقریب کا انعقاد
شاہد حسین یوگا کلب 505/ای بی کی طرف سے کلب کی دوسری سالگرہ کے موقع پر تقریب کو مزدوروں سے منسوب کردیا گیا ..
محکمہ تعلیم میں اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر وہاڑی کی پرموشن
ملک بھر کی طرح بورے والا میں بھی مزدوروں کا عالمی منایا گیا
بُورے والا سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
رات گئے اسلام آباد میں تحریک انصاف کے مرکزی دفتر پر آپریشن
-
حکومت پنجاب کو کہتا ہوں کہ سڑک بنانے اور مفت آٹا تقسیم کرنے سے ووٹ نہیں ملنا
-
25ارب ڈالر میں 12ارب ڈالر کے معاہدے سعودی عرب کے ساتھ طے ہوگئے ہیں
-
گندم سستی ہونے پر پنجاب بھر میں آٹے، میدے اور سوجی کی قیمتوں میں واضح کمی ہوگئی
-
قومی فضائی کمپنی کافیصل آباد سے غیر ملکی پروازوں کیساتھ ساتھ ڈومیسٹک پروازوں کا سلسلہ شروع کرنے کا بھی فیصلہ
-
کراچی کی مویشی منڈی میں 30 ہزار سے زائد مویشی پہنچ گئے
-
وزیر اعلی مریم نوازشریف کاایئر ایمبولینس جلد شروع کرنے کا حکم،جون تک کی ڈیڈ لائن مقرر
-
پی ٹی آئی نے پیمرا کا اقدام آزادی صحافت اور عدلیہ کی آزادی پر حملہ قرار دے دیا
-
پی ٹی آئی نے پرویزالہی کی قربانیوں کا صلہ حماد اظہر کی لانچنگ سے دینے کی کوشش کی
-
ابوظہبی نے پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا وعدہ کرلیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے تندوری روٹی کی قیمت میں مزید ایک روپیہ کمی کا اعلان کردیا
-
واپڈا کے10 ہزار میگاواٹ کے پن بجلی کے زیرتعمیر منصوبے 2028 تک مکمل ہوجائیں گے