بورے والا:نجی سکول بورے والہ کی ہونہارطالبہ فاخرہ خرم نے دوسری جماعت کے سالانہ امتحان میں 100 میں سے 97% نمبر لے کر کلاس میں پہلی پوزیشن کرلی

منگل 5 مارچ 2019 23:00

بورے والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 مارچ2019ء) نجی سکول بورے والہ کی ہونہارطالبہ فاخرہ خرم نے دوسری جماعت کے سالانہ امتحان میں 100 میں سے 97% نمبر لے کر کلاس میں پہلی پوزیشن حاصل کی خوشی کے اس موقع پہ فاخرہ خرم نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میری کامیابی میں اللہ تعالی کا فضل،والدین کی دعائیں اور اساتذہ کی محنت کا بڑا ہاتھ ہے انشاء اللہ میں اپنا معیارتعلیم اور اعزازآئندہ بھی برقرار رکھوں گی بڑی ہو کر ڈاکٹر بننا چاہتی ہوں۔

متعلقہ عنوان :

بُورے والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں