مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
بلوچستان کا دارالحکومت کوئٹہ ملک میں سب سے مہنگی مرغی فروخت کرنے والا شہر بن گیا
محمد علی منگل 30 اپریل 2024 00:00
(جاری ہے)
مرغی کا گوشت دستیاب نہ ہونے اور بلیک میں ملنے کی وجہ سے خریدار پریشان ہیں اور انہوں نے حکومت سے سرکاری نرخ نامے پر اشیا کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔
دوسری جانب مرغی میں ہوا کے ذریعے ما ئیکو پلازمہ نامی سا نس کی بیماری پھیلنے لگی، شہریوں میں بھی تشویش کی لہر دوڑ گئی، خریداروں میں کمی کے با عث پو لٹری مالکان بھی پریشانی کا شکار ہونے لگے،مرغی میں سانس کی بیماری مائیکو پلازما کے کیسز تیزی سے بڑھنے لگے ہیں، جس کے باعث اوپری اور نچلی سانس کی نالی متا ثرہ ہو رہی ہے، بیماری کا شکار مرغی کو سانس میں مشکل، منہ سے رال ٹپکنے، کھانسی اور ناک سے پانی بہنے جیسے مسائل سا منے آرہے ہیں، بیماری کی یہ قسم بھاری جراثیم مائیکو پلازگیلی سی پٹیکم سے پھیلتی ہے، ماہرین کے مطا بق اس بیماری کے جراثیم ایک سے دوسرے فارم اور پرندوں کے والدین سے ان کے بچوں میں منتقل ہونے کے خدشات ہیں، مرغی میں بیماری کے باعث شہریوں میں بھی تشویش پائی جا رہی ہے، جبکہ گوشت کی خریداری میں واضع فرق نظر آنے لگا ہے، گزشتہ تین روز کے دوران چکن کی قیمت میں 200روپے سے زائد کی کمی واقع ہو چکی ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ مائیکو پلازما بیماری کی وجہ گندم کی گہائی کے باعث ہوا میں شامل ذرات ہیں، جس کی روک تھام کیلئے پولٹری مالکان کو فوری طور پر اقدامات اٹھانا ہوں گے، کنٹرول شیڈر پر ہوا کے گزر کیلئے لگائے گئے کو لنگ پیڈز کو ڈھانپ کر اور پولٹری فارمز کے اندر ہوا میں نمی کو بڑھا کر معاملات کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے،بصورت دیگر بیماری کے پھیلائو سے بڑے نقصان کا اندیشہ ہے۔کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
۱ژوب و گردونواح کے علاقوں میں دہشت گردی کو جواز بناکر آپریشن کرنا تشویشناک ہے، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی ..
ڑ*صوبے میں جاری لوڈشیڈنگ نے لوگوں کا جینا حرام کردیاہے، مولانا عبدالواسع
ڈپٹی کمشنرصحبت پور کا التوا کا شکار ڈسٹرکٹ کمپلیکس کا معائنہ، منصوبے کی جلد تکمیل کی ہدایت
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے زیر نگرانی کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں پرائس کنٹرول کمیٹی کے تحت کاروائیاں جاری
ڈپٹی کمشنر لورالائی میران بلوچ کی زیر صدارت تعلیم کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد
انتشاری سیاست ملک میں جمہوری نظام ،مثبت طر زفکر اور برداشت کی سوچ کے لئے نقصان کا باعث بن رہی ہے ،صوبائی ..
ڈپٹی کمشنر صحبت پور کی زیر صدارت سوشل ویلفیئر افسران و این جی اوز کے نمائندگان کے ساتھ اجلاس، مختلف ..
ڈپٹی کمشنر کمپلیکس سوراب میں لیویز شہداء سے منسوب جدید کانفرنس روم کا افتتاح
ڈپٹی کمشنردکی کلیم اللہ کاکڑ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کااجلاس
جدید ٹیکنالوجی سے واقفیت پیدا کرکےہی تعمیر و ترقی کی نئی راہیں متعین ہو سکتی ہیں،گورنربلوچستان
لله*اسٹیبلشمنٹ انچارج طارق جاوید کو مالی بے ضابطگیوں اور بدانتظامیوں کے الزامات کے تحقیقات کے بعد گرفتار ..
ڈپٹی کمشنرقلات کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ مینجمنٹ کمیٹی کا ماہانہ اجلاس، صحت کے شعبہ سے متعلق تبادلہ ..
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گورنمنٹ گرلزہائر سیکنڈری سکول عمربلاک میں اسٹوڈنٹس کونسل کے الیکشن کا انعقاد
-
باقی مقدمات میں لائیو کوریج چل رہی ہے تو یہاں کون سی رکاوٹ آگئی؟
-
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت صوبے میں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس
-
کپتان کی ایک جھلک پر مخالفین کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں، حلیم عادل شیخ
-
مجھے خوشی ہوئی کہ میرے لیڈر کی ایک جھلک سے سارا سسٹم خوفزدہ ہے
-
ججز خط سے واضح ہوگیا کہ عدلیہ دباؤ برداشت کرنے کو تیار نہیں
-
حکومت کارواں سال نومبر دسمبر میں لاہور اور دیگر شہروں میں الیکٹرک اور ہائبرڈ بسیں چلانے کااعلان
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر بھاری اضافہ ہو گیا
-
دبئی لیکس میں آنے والی میری اہلیہ کی پراپرٹی 2017سے تھی ،پچھلے سال بیچ کر دوسری لی، برطانیہ میں بھی جائیدادیں ہیں‘ محسن نقوی
-
خفیہ اداروں کے اہلکاروں کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں داخلے پرپابندی عائد
-
اللہ کا فضل دیکھو دو مہینے کے اندر روٹی کی قیمت 20 سے کم ہوکر 15 روپے پر آگئی ہے
-
دوران ملازمت وفات پانے والے ملازمین کے بیوی بچوں کی 3 ماہ میں مالی معاونت کی جائے گی