آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
پیر 29 اپریل 2024 23:36
(جاری ہے)
آئی ایس پی آر کے مطابق فریقین نے دونوں ممالک کے درمیان تاریخی، ثقافتی اور مذہبی تعلق پر مبنی گہرے تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا۔
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے دونوں مسلح افواج کے درمیان موجودہ ملٹری ٹو ملٹری تعاون کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔معزز مہمان نے خطے میں امن و استحکام کو یقینی بنانے میں پاک فوج کے کردار کو سراہا۔قبل ازیں جی ایچ کیو آمد پر ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر نے یادگار شہدا پر پھول چڑھا ئے ۔ پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے معزز مہمان کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔متعلقہ عنوان :
راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
راولپنڈی ،منشیات مقدمہ میں مجرم کو 9سال قید اور2لاکھ روپے جرمانے کی سزا
سی پی اوراولپنڈی کی زیر صدارت پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کرائم میٹنگ ،افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیا
ہسپتال مالک کے اغوا برائے تاوان میں ملوث 3سابق سرکاری ملازم گرفتار
سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست خارج
بانی پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ، بشری بی بی نے خون دینے سے انکار کردیا
سنی تحریک شہید سلیم قادریؒ کا یوم شہادت یوم تجدیدعہدوفاکے طورپر منائے گی
عظیم الشان سنی کانفرنس 18مئی کو اسپورٹس گراؤنڈ کلرسیداں میں منعقد کی جائے گی
راولپنڈی،اقدام قتل اورضرر کے مقدمہ میں ملوث 2ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد
راولپنڈی،ریس کورس پولیس کا ڈھوک سیداں اورگردونواح میں سرچ آپریشن
راولپنڈی،چوری کے مقدمات میں2مطلوب اشتہاری مجرمان گرفتار
راولپنڈی،14 ملزمان سے اڑھائی کلو سے زائد چرس،93 لیٹراور 25 بوتل شراب برآمد،مقدمات درج
راولپنڈی ،ناجائز اسلحہ رکھنے پر6 ملزمان گرفتار، مقدمات درج
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اللہ کا فضل دیکھو دو مہینے کے اندر روٹی کی قیمت 20 سے کم ہوکر 15 روپے پر آگئی ہے
-
دوران ملازمت وفات پانے والے ملازمین کے بیوی بچوں کی 3 ماہ میں مالی معاونت کی جائے گی
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ،پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں کے نئے کرائے مقرر کر دیئے گئے ہیں،قراة العین
-
سپریم کورٹ نے سینیٹر فیصل واوڈا کی عدلیہ سے متعلق پریس کانفرنس پر ازخود نوٹس لے لیا
-
محبِ وطن پاکستانیوں سے حکمرانوں کی الرجی بڑھتی جا رہی ہے
-
مولانا فضل الرحمان نے کہیں نہیں کہا کہ عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہنا سیاسی نعرہ تھا
-
میں نے جج بننے کی اہلیت پر نہیں بلکہ اسلام آباد ہائیکورٹ کی پریس ریلیز پر سوال پوچھا تھا
-
عمران خان کی ایک اور واضح تصویر سوشل میڈیا پر وائرل‘دنیا بھر تصویرکروڑوں کی تعداد میں شیئرہورہی ہے. تحریک انصاف کا دعوی
-
بلوچستان کی ترقی میں نوجوان نسل کو شامل کرنا چاہئے،سرفراز بگٹی
-
کراچی کے دیرینہ مسائل کے حل کیلئے آواز بلند کرنا پڑے گی،کامران ٹیسوری
-
ہمیں کہاجا رہا ہے کہ پگڑیوں کوفٹبال بنائیں گے ایسے بیانات دینے والے درحقیقت خود کو ایکسپوز کررہے ہیں.جسٹس اطہر من اللہ
-
عوامی فلاح کے منصوبے میں خرابی یا تاخیر کسی صورت برداشت نہیں کی جاسکتی.شہبازشریف