تبوک کے گورنر فہد بن سلطان بن عبدالعزیز السعود تلور کا شکار کھیلنے چاغی پہنچ گئے
منگل 15 جنوری 2019 17:04
(جاری ہے)
بدھ کو جب وہ اپنے خصوصی طیارے میں دالبندین ایئرپورٹ پہنچے تو پہلے سے وہاں موجود وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان، صوبائی وزیر خزانہ میر محمدعارف محمدحسنی،صوبائی وزیر اطلاعات ظہور بلیدی، سینیٹر انوار الحق کاکڑ سمیت مقامی سیاسی و قبائلی رہنماؤں اور سول و عسکری حکام نے ان کا استقبال کیا۔
گورنر تبوک پرنس فہد بن سلطان بن عبدالعزیز السعود نے اپنے طیارے سے اتر کر تمام میزبانوں سے مصافحہ کیا اور پھر اپنی گاڑی میں بیٹھ کر شکاری دوستوں کے ہمراہ یک مچھ کے قریب صحرائی علاقے میں قائم اپنے کیمپ چلے گئے۔ گورنر تبوک کی آمد کے موقع پر دالبندین ایئرپورٹ کے اندر اور باہر سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی تھی جہاں پولیس، لیویز فورس، فرنٹیئر کور، بلوچستان کانسٹیبلری اور پاک فوج کے جوان تعینات رہے۔چاغی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ریکوڈک مائننگ کمپنی نےصاف پانی کی فراہمی کے لیےمشکی چاہ گاؤں میں آر او پلانٹ لگا دیا
ریکوڈک مائننگ کمپنی نے مشکی چاہ میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیے آر او پلانٹ لگادیا
Cپاک افغان سرحد سے 210 افغانی گرفتار
چاغی، لیویز فورس نے فائرنگ کی تبادلے کے بعد دو ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا
چاغی، دالبندین میں ایک شخص کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا
آر ڈی ایم سی اور ہنر فاؤنڈیشن کے اشتراک سے نوکنڈی میں قائم ووکیشنل ٹریننگ سینٹر کا افتتاح کردیا گیا
چاغی، لیویز اور ڈاکوئوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ 2ڈاکوزخمی حالت میں گرفتار
ریکوڈک مائننگ کمپنی کی جانب سے ہمئے گاؤں میں کمیونٹی ہیلتھ سینٹر کا افتتاح
ڑ*ضلع چاغی کے تمام علاقوں نوکنڈی دالبندین چاغی میں گرمی کی شدت میں اضافہ
خضدار پریس کلب کے صدر مولانا محمد صدیق مینگل کی وفات ایک عظیم سانحہ ہے،اراکین چاغی پریس کلب
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..
عالمی یوم صحافت پر صحافی کی شہادت باعث دکھ ہے، ایم این اے انجینئر محمد عثمان بادینی
چاغی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول