چاغی ،تیز رفتاری کے باعث ٹریفک حادثہ 3افراد زخمی

منگل 25 اپریل 2023 22:10

چاغی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اپریل2023ء) چاغی میں تیز رفتاری کے باعث ٹریفک حادثہ 3افراد زخمی ہو گئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق منگل چاغی میں تیز رفتار کے باعث گاڑی بے قابوہو کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار سلیمان خان نامی سمیت تین افراد شدید زخمی ہو گئے جنہیں فوری طورپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کاروائی جا ری ہے ۔

چاغی میں شائع ہونے والی مزید خبریں