چاغی،تفتان میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار

ہفتہ 26 جنوری 2019 16:49

چاغی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جنوری2019ء) پاک ایران سرحدی شہر تفتان میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

(جاری ہے)

ہفتے کے دوپہر تفتان اور گرد و نواح میں ہلکی بارش ہوئی جبکہ آسمان پر سیاہ بادل چھائے رہی. بارش سے سردی کی شدت بڑھ گئی ہے بڑھ گئی تاہم لوگ بارش سے محظوظ ہوتے رہے۔

متعلقہ عنوان :

چاغی میں شائع ہونے والی مزید خبریں