پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
پیر 22 اپریل 2024 19:09
(جاری ہے)
اسٹاک مارکیٹ میں تقریباً 389 کمپنیوں نے اپنے حصص کا لین دین کیا۔
ان میں سے 217 کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ اور 140 کے بھاؤ میں کمی جبکہ 32 کے حصص کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔تین سرفہرست تجارتی کمپنیوں میں حبیب بینک کے 48,145,538 حصص 114.53 روپے فی حصص کے ساتھ، پاک ریفائنری کے 30,500,681 حصص کے ساتھ 28.70 روپے فی حصص اور پاک الیکٹرون کے 28,595,505 حصص کے ساتھ 23.43 روپے فی حصص تھے۔ ماری پیٹرولیم کمپنی لمیٹڈ کے فی حصص کی قیمت میں سب سے زیادہ 133.51 روپے کا اضافہ دیکھا گیا جو کہ 2,755.69 روپے پر بند ہوا، جبکہ دوسرے نمبر پر اسماعیل انڈسٹریز لمیٹڈ رہی جس کے فی حصص کی قیمت میں 76.35 روپے کا اضافہ ہوا۔ یونی لیور پاکستان فوڈز لمیٹڈ میں زیادہ سے زیادہ 366.66 روپے فی حصص کی کمی دیکھی گئی جو 20,533.34 روپے پر بند ہوئی، اس کے بعد سیفائر فائبرز لمیٹڈ 69.90 روپے کی کمی کے ساتھ 1,350.10 روپے پر بند ہوا۔متعلقہ عنوان :
چاغی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..
عالمی یوم صحافت پر صحافی کی شہادت باعث دکھ ہے، ایم این اے انجینئر محمد عثمان بادینی
اسسٹنٹ کمشنر دالبندین عبدالباسط بزدار کا لیویز فورس کے مختلف تھانوں اور چیک پوسٹوں کا دورہ
پیپلز پارٹی کا منشور مزدروں کی نمائندگی کرتا ہے ، ملک رحمت اللہ نوتیزئی
بچوں کو پولیو جیسے موذی مرض سے بچانا والدین کی بنیادی ذمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر چاغی
بچوں کو پولیو جیسے موذی مرض سے بچانا والدین کی بنیادی ذمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر چاغی
سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بننے پر مبارکباد
ڈپٹی کمشنر چاغی کا پرنس فہد ہسپتال دالبندین کا دور ہ ،سہولیات کا جائزہ
چاغی طوفانی بارش متعدد کچے مکانات متاثر 2افرادسیلابی ندی میں بہہ گئے
ؔطوفانی بارشوں نے چاغی کے علاقہ امین آباد کے کسانوں کو بھی نقصان پہنچایا ہے ، حاجی محمد وارث محمد حسنی ..
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
طوفانی بارشوں سے متاثرہ تمام علاقوں میں لوگوں کی زندگی بحالی کیلئے تمام اقدامات کئے جارہے ہیں ، محمد ..
چاغی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے