افواج پاکستان کے افسران، ملازمین کے معاملات کے حوالے سے محکمہ پولیس چکوال میں علیحدہ ڈیسک قائم کردیا گیاہے، ڈی پی او چکوال
جمعرات 18 اپریل 2019 20:52
(جاری ہے)
عادل میمن ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال نے مزید بتایا کہ تمام فورسز کی اس ملک کے لیے بہت قربانیاں ہیں اور آرمی کے افسران اور جوانوں نے اپنی جانوں تک کا نذرانہ پیش کیا ہے اور یہ ہمارا فرض بنتا ہے کہ ہم ان کے اور ان کی تمام فیملیز کے تمام مسائل اور ان کی دی جانے والی درخواستوں پر فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے انکی داد رسی کو یقینی بنائیں تاکہ وہ محسوس کریں کہ چکوال پولیس کی موجودگی میں ان کے بچے بوڑھے والدین اور ان کی خواتین محفوظ ہیں۔
اس سلسلہ میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال عادل میمن صاحب نے مزید بتایا کے اس ڈیسک پر نیک، دیانتدار اور محنتی انسپکٹر عبدالغفار بھٹی کو بطور انچارج اور ایک ASIاور 2کانسٹیبلان کو بھی تعینات کرکے انکو تمام سہولیات مہیا کردی گئی ہیں اور وہ ڈائیریکٹ انکی زیر نگرانی کام کریں گے اور درخواستوں پر فوری عمل درآمد کرانے کے ساتھ ساتھ ان کی فوری دادرسی کو بھی یقینی بنائیں گے۔عادل میمن ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال نے مزید بتلایا کہ اس ڈیسک کو بااختیار کردیا گیا ہے اور اس ڈیسک پر مامور آفیسر آرمی سے متعلقہ درخواستوں ، انکوائریوں، آرمی ویریفیکیشن، کیریکٹر سرٹیفیکیٹ کے علاوہ آرمی کے افسران و ملازمان کو ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء کرانے میں بھی مددگار ثابت ہونگے۔چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
چکوال، ’چک نورنگ’ قتل کے ملزمان باعزت بری کردیاگیا
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
حکومت پنجاب کی جانب سے چکوال میں گندم کی خریداری کا آغاز نہ ہو سکا ،کسان پریشانی کا شکار
سستی روٹی پروگرام پر عمل درآمد کے جائزہ کیلئے ڈپٹی کمشنر چکوال کی مختلف علاقوں میں انسپکشن
چکوال، 48 غریب و مستحق افراد کی بچیوں کی شادی کیلئے 12لاکھ روپے کی خطیر رقم تقسیم
صاحبزادہ سلطان نیاز الحسن زیب سجادہ دربار حضرت سخی سلطان باہو کی MeKhana Restaurant چکوال آمد
چکوال، مقامی پیپر مل میں زہر یلی گیس سے 4مزدور جاں بحق
چکوال سے چک ملوک جاتے ہوئے کار اوور سپیڈ ہونے کی وجہ سے کچے مکان میں جا لگی دو افراد جاںبحق
کریمنل ماڈل کورٹ کا فیصلہ،بھاری منشیات کا ملزم بری
چکوال میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا
چکوال، ڈپٹی کمشنر کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، مریضوں کی عیادت
چکوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا