صوبائی وزیر راجہ یاسرسرفراز سے راجہ طارق افضل خان کالس اور ملک اختر شہباز کی ملاقات

بدھ 19 جنوری 2022 22:15

چکوال۔19جنوری  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی - اے پی پی ۔19 جنوری2022ء) :صوبائی وزیر و سیکرٹری جنرل PTI پنجاب راجہ یاسرسرفراز سے پاکستان تحریک انصاف کے راہنما راجہ طارق افضل خان کالس اور ملک اختر شہباز کی ملاقات۔

(جاری ہے)

دونوں رہنماؤں نے صوبائی وزیر کو PTI پنجاب کا سیکرٹری جنرل بننے پر مبارکباد دی اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی۔

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں