چیجة وطنی ،3 نامعلوم موٹر سائیکل مسلح افراد کی کار پر فارنگ،2 نوجوانوں قتل

ہفتہ 21 مئی 2022 22:10

چیچہ وطنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مئی2022ء) چیجة وطنی میں3 نامعلوم موٹر سائیکل مسلح افراد نے کار پر فارنگ کر کی2 نوجوانوں کو موقع پر قتل کر دیا۔واقعہ اندرون شہر گجر چوک کے قریب پیش آیا،مقتول عثمان جٹ اورمیاں وہاب چیچہ وطنی کے رہاشی تھے۔عینی شاہدین کے مطابق حملہ آوروں نے بیک وقت پسٹل سے فارنگ کی اور دونوں نوجوانوں کو قتل کرنے کے بعد موقع سے فرار ہو گے ،دن دیہاڑے فارنگ سے دوہرے قتل کی واردات سے شہر میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔

واقعہ کی اطلاع ملنے کے بعد جب پولیس تھانہ سٹی موقع پر پہنچی تو مشتعل شہریوں نے پولیس کو گالیاں دینا شروع کر دی ۔شہریوں کا کہنا ہے کہ شہر میں مختلف مسلح گینگ بنے ہوے ہیں جو سرعام فارنگ کرتے ہیں اور اسلحلہ کی نماش کرتے ہیں لیکن پولیس انکے خلاف کارروا نہیں کرتی ۔

(جاری ہے)

مقتولین کے ورثا نے احتجاج کرتے ہوے دونوں مقتولین کی لاشیں شرقی با پاس پر رکھ کر احتجاج کرتے ہوے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیابعد ازاں مزاکرات کے بعد پولیس نے مقتولین کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دی۔

اور علاقہ کی ناکہ بندی کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی تاہم تاحال کو گرفتاری عمل میں نہیں آ سکی ۔شہر کی تجارتی و سماجی تنظیموں نے آ جی پنجاب سے واقعہ کا نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔

چیچہ وطنی میں شائع ہونے والی مزید خبریں