چیچہ وطنی ،کسٹم حکام کی شرقی با پاس روڑ پر بڑی کارروائی
بلوچستان سے پنجاب سمگل کے جانیوالا لاکھوں روپے مالیت کا چالڈ ملک پوڈر(دودھ)کے 130 تھیلے قبضہ میں لے لئے
اتوار 22 مئی 2022 17:40
(جاری ہے)
چائلڈ ملک پوڈر انسانی جانوں کیلئے انتہائی خطرناک اور معضر صحت ہے۔ یہ مصنوعی ملک پوڈر پنجاب بھر کی بیکری کی تیار کردہ پراڈکٹس میں استعمال ہوتا ہے جبکہ اس خطر ناک پاوڈر کی مدد سے روزانہ لاکھوں لیٹر جعلی دودھ تیار کرکے بھی فروخت کیا جارہا یے۔
عوامی حلقوں کی طرف سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ محکمہ فوڈ اتھارٹی اور متعلقہ محکمہ جات فی الفور چیچہ وطنی شہر اور گرد ونواح سمیت پنجاب بھر کی تمام بیکریز اور دودھ پوائنٹ کے سیمپلز حاصل کریں اور جعلی دودھ تیار کر کے فروخت کرنے والے افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے۔چیچہ وطنی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گریڈ 19کی آفیسر صائمہ علی نے بطور ڈپٹی کمشنر ساہیوال اپنے عہدے کا چارج سنبھا ل لیا
پولیس نے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتارکرلیا، 11 ،مسروقہ موٹرسائیکلیں برآمد
چیچہ وطنی سے اندیشہ نقص امن کے تحت گرفتار 26 کسان جیل منتقل
چیچہ وطنی میں ناجائزتجاوزات کیخلاف آپریشن شروع
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
پولیس نے دو ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا،تین ملزم فرار
اے ایس پی چیچہ وطنی کامختلف چرچز کا دورہ ، سیکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ
چیچہ وطنی،نیا بازار میں واقع گارمنٹس شاپ میں آتشزدگی سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کا سامان جل گیا
ماحولیاتی آلودگی کے اثرات کم کرنے کے حوالے سے درخت کلیدی اہمیت رکھتے ہیں ، کمشنر ساہیوال ڈویژن
ہڑپہ کے علاقہ میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایمبولینس کا ڈرائیور جاں بحق
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
چیچہ وطنی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے