تین قمار باز رنگے ہاتھوں گرفتار

اتوار جون 17:40

چیچہ وطنی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 جون2017ء)تین قمار بازوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا،پولیسکے مطابق آبادی مہر آباد میں پولیس نے اچانک چھاپہ مار کر تاش پر جوا کھیلتے ہوئے ملزمان محمد سلیم وغیرہ کو حراست میں لے لیا،داؤ پر لگی ہوئی رقم بھی برآمد کرلی گئی،ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

چیچہ وطنی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments