چنیوٹ ، یوم عاشورہ پر ضلع بھر میں 92 جلوس نکالے جائیں
جمعرات 20 ستمبر 2018 18:43
(جاری ہے)
علاوہ ازیں جلو س ومجالس کے منتظمین کی جانب سے بھی سیکیورٹی اپنی مخصوص جگہوں پر ناخوشگوار واقعہ یا مشتبہ افراد کی مانیٹرنگ کے لیے فرائض سرانجام دینگے ۔
حساس مقامات پر آرمی اور ایلیٹ فورس کی ٹیمیں تعینات ہوگی ۔ تمام پروگرامز کی ویڈیو ریکارڈنگ کی جائے گی۔ حساس ترین جلوسوں کی ڈرون کیمرے سے مانیٹرنگ کی جائے گی ۔ ریزونفری پولیس لائن میں الرٹ رہے گی۔ حساس مقامات پر واک تھرو گیٹ اور CCTV کیمرے نصب کیے گئے ہیں۔ سر اغرساں کتوں اور دیگر جدید آلات سے سویپنگ کاعمل ہو گا ۔ ضلع کے داخلی اور خارجی راستوں پر ہائی الرٹ ناکہ بندی ہو گی ۔اسلحہ کی نمائش پر پابندی پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے گا۔ محرم کے دوران جلوس ہائے کے موقع پر ٹریفک کو رواں دواں رکھنے کے لیے سپیشل ٹریفک عملہ تعینات کیا جائے گا ۔ تمام ذرائع بروئے کا ر لاتے ہوئے فرقہ وارآنہ ہم آہنگی اور امن و عامہ کی صورتحال کو بحال رکھا جائیگا۔متعلقہ عنوان :
چنیوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی کمشنر چنیوٹ کی زیر صدارت ریونیو ریکوری کے حوالے سے اجلاس
بجلی چوری کر کے ملکی خزانے کو نقصان پہنچانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ،ڈپٹی کمشنرچنیوٹ
ڈی پی او چنیوٹ عبداللہ احمد کا سپیشل انیشئیٹو پولیس اسٹیشن بھوانہ کاسرپرائز وزٹ
ٴْ چنیوٹ ،ڈپٹی کمشنر محمد آصف رضا کی زیر صدارت بجلی چوروں کے خلاف ضلع بھر میں کریک ڈائون
&چنیوٹ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبداللہ احمد کا سپیشل انیشئیٹو پولیس اسٹیشن بھوانہ کاسرپرائز وزٹ
ھ*چنیوٹ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبداللہ احمد نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت لوگوں کے مسائل سنے
سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے، شیخ قیصرمحمودچنیوٹی
شہریوں کی سہولت کیلئے سٹیٹ آف دی آرٹ پولیس ڈرائیونگ سکول میں ڈرائیونگ کے تربیتی کورس جاری
چنیوٹ ،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن ڈرگ فری پنجاب
شہیدوں کے لہو سے تر ہے یہ زمین پاکستان اور اس میں پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت کا لہو بھی شامل ہے ،سید کلیم ..
چنیوٹ،مولانا محمد ادریس رضائے الٰہی سے انتقال فرماگئے
پولیس موبائل خدمت مرکز شہریوں کو ان کی دہلیز پر پولیس سروسز فراہم کر رہی ہے، ڈی پی او چنیوٹ
چنیوٹ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار