کرنٹ لگنے سے چار سالہ بچہ جاں بحق

پیر 22 اکتوبر 2018 23:45

چنیوٹ ۔22 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2018ء) کرنٹ لگنے سے چار سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق چنیوٹ کے نواحی علاقہ پٹھان کوٹ صاحب والا میں کھیلتے ہوئے چا رسالہ اشرف ٹیوب ویل کی موٹر میں اچانک کرنٹ آنے سے ہاتھ لگنے کی وجہ سے جاں بحق ہو گیا وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کا عملہ موقع پر پہنچ گیا ۔

چنیوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں