چنیوٹ،تیز رفتار ٹریکٹر الٹنے سے ڈرائیور جان بحق

جمعہ 18 جنوری 2019 18:19

چنیوٹ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2019ء) تیز رفتار ٹریکٹر الٹنے سے ڈرائیور جان بحق۔ تفصیلات کے مطابق چنیوٹ کے نواحی علاقہ جھمرہ روڈ چک نمبر101 مونے کے قریب موڑ کاٹنے ٹریکٹر الٹنے سے ڈرائیور محمد علی ولد محمد یار عمر 38سال سکنہ عالمگیر روڈ جاں بحق ہو گیا، وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122کا عملہ موقع پر پہنچ گیا اور نعش کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :

چنیوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں