تمام ریونیو افسران اپنی کارکردگی کو مزید بہتر بنائیں اور ریکوری کے اہداف کو مقررہ وقت پر یقینی بنائیں،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیو
منگل 30 اپریل 2024 20:44
(جاری ہے)
الطاف حسین انصاری نے ریونیو افسران کو آبیانہ، میوٹیشن فیس، ایف بی آر، زرعی انکم ٹیکس ریکوری، انتقالات اور دیگر ریونیو واجبات کی سوفیصد وصولی یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ تمام ریونیو افسران اپنی کارکردگی کو مزید بہتر بنائیں اور ریکوری کے اہداف کو مقررہ وقت پر یقینی بنائیں، انہوں نے کہا کہ نادہندگان کو نوٹسز جاری کئے جائیں اور واجبات کی عدم ادائیگی پر نادہندگان کی فصلوں کو قرق کیا جائے تاکہ ریکوری کا حصول یقینی بنایا جا سکے،انہوں نے مزید کہا کہ ریونیو ریکوری کیلئے بھرپور اقدامات کئے جائیں، ریونیو کے حصول کیلئے افسران فیلڈ میں نکلیں اور عملہ ریونیو کی رہنمائی کریں، اس حوالے سے کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔
اجلاس میں تینوں تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز، تحصیلدار، نائب تحصیلدار، افسران لینڈ ریکارڈ سنٹر و دیگر ریونیو افسران و عملہ موجود تھا۔متعلقہ عنوان :
چنیوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مختلف علاقوں سے چار منشیات فروش ملزمان کو چرس اورشراب سمیت گرفتار کر لیا
غفلت برنے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ کی چنیوٹ آمد،اپنے ڈیرے پر کھلی کچہری کا انعقاد، مسائل سنے
انسداد سموگ پروگرام کے تحت کاشتکاروں کو اربوں روپے کی لاگت سے سبسڈی پر زرعی مشینری بزریعہ قرعہ اندازی ..
چنیوٹ ، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن وویمن ایمپاورمنٹ کے حوالے سے عملی اقدامات جاری
پنجاب فوڈ اتھارٹی چنیوٹ فیصل آباد روڈ پر لونا موڑ کے قریب ایکسپائرڈ مشروبات فروخت کرنے والے گودام کے ..
چنیوٹ:ٹریفک پولیس اسسٹنٹ محمد آصف کی بہادری ،سکول جاتے بچے کو حادثے سے بچا لیا
عقیدہ ختم نبوت اسلام کا بنیادی عقیدہ اور شریعت محمدی کی اساس اوربنیاد ہے، مولانا قاری شبیر احمد عثمانی
قادیانی جماعت کی پاکستان دشمنی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے ،محمد الیاس چنیوٹی خطیب
ختم نبوت کا تحفظ در اصل آپ ؐ کی ذات اقدس کا تحفظ ہے ،مولانا قا ری شبیر احمدعثمانی
qچنیوٹ،پولیس کاروائی، غیر قانونی اسلحہ اور منشیات برآمد
ٴچنیوٹ،جھنگ نہر میں ڈوبنے والی بچی کی ڈیڈ باڈی ریسکیو اہلکاروں نے تلاش کرکے ورثاء کے حوالے کردی
چنیوٹ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عوام کیلئے بجلی مزید مہنگی ہونے کا اندیشہ،وزیر اعلیٰ مریم نوازنے پرائیویٹ سیکٹر ہائیڈرو پاورپراجیکٹس کیلئے واٹر چارجزمیں اضافے کی تجویز مسترد کر دی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی’’ اپنی چھت …اپنا گھر‘‘پراجیکٹ کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت
-
اعلی عدالتوں کے ججوں کی دوہری شہریت ختم کرنے کیلئے بل قومی اسمبلی سیکرٹریٹ جمع
-
پاکستان جرمنی کو یورپ میں اپنا ایک اہم شراکت دارتصور کرتا ہے‘ وزیراعظم
-
سعودی عرب سے پاکستانی نرسوں کو ڈی پورٹ کرنے کے کیس میں اہم پیشرفت
-
ٹیریان وائٹ کیس، عمران خان کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا میئو ہسپتال کے ڈیپارٹمنٹ آف کارڈیک سرجری کا دورہ
-
ن لیگ، پیپلزپارٹی کرپشن کی داستانیں مغربی ممالک کے نصابی کتب میں پڑھائی جا رہی ہیں
-
عمران خان کا مطالبہ ہےکہ جن کے نام دبئی لیکس مین آئے ہیں وہ اپنی منی ٹرائل دیں
-
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار اور چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کے درمیان ملاقات،سی پیک کے باہمی فائدہ مند تعاون اور اعلیٰ معیار کی ترقی کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق
-
آئی ایم ایف مذاکرات: ٹیکس ہدف میں 1300 ارب روپے اضافے کی تجویز
-
پاکستان تحریک انصاف کا ٹیریان وائیٹ کیس پراسلام آباد ہائیکورٹ کے تین رکنی بنچ کے فیصلے کا خیرمقدم