چنیوٹ، واپڈا فیسکو ٹیم کا چھاپہ تین افراد بجلی چور ی کرتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

جمعرات 23 مئی 2019 22:16

چنیوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 مئی2019ء) واپڈا فیسکو ٹیم کا چھاپہ تین افراد بجلی چور ی کرتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے تفصیلات کے مطابق واپڈا ٹیم نے شہر کے مختلف علاقوں میں ریڈ کر کے سرکاری بجلی چوری کرتے ہوئے تین ملزمان ، بابر علی، محمد کامران، اور ظہور احمد کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا مذکورہ ملزمان ڈائریکٹ کیبل لگا کر سرکاری بجلی چوری کر رہے تھے ملزمان کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کر لیا گیا،

متعلقہ عنوان :

چنیوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں