چنیوٹ، پولیس نے منشیات فروش ملزم کو گرفتار کر لیا، 2750گرام چرس برآمد
منگل 16 اپریل 2024 17:42
(جاری ہے)
ایس ایچ او تھانہ بھوانہ انسپکٹر اعجاز عمران نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش ملزم خضر حیات کو گرفتار کر لیا جس کے قبضہ سے 2750 گرام چرس برآمد ہوئی۔
اس حوالے سے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبداللہ احمد کا کہنا تھا کہ ضلع بھر میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث سماج دشمن عناصر کیخلاف بھرپور کریک ڈاؤن کیا جا رہا ہے، اپنی نسلوں کے مستقبل کو محفوظ بنانے کیلئے تمام تر ضروری اقدامات اٹھا کر منشیات کا خاتمہ کیا جائے گا۔چنیوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
دوران مرمت گارڈ اور ٹی آر سے بنی کمرے کی چھت گر گئی، چار افراد زخمی
غیر قانونی گیس کی ریفلنگ کرنے والے دکانداروں کے خلاف کارروائیاں،84 شاپس سیل،2کے خلاف ایف آئی آر درج
ڈکیتی، راہزنی و دیگر سنگین وارداتوں میں ملوث چار رکنی ڈکیت گینگ سرغنہ سمیت گرفتار
دوسری اقلیتوں کی طرح قا دیانی اقلیت کو بھی آئین و قانون کا پابند بنایاجائے،مرکز ختم نبوت چناب نگر
ڈی پی او چنیوٹ کا تھانہ چنا ب نگر اور لالیاں کا دورہ
ڈپٹی کمشنر چنیوٹ کی زیر صدارت ریونیو ریکوری کے حوالے سے اجلاس
بجلی چوری کر کے ملکی خزانے کو نقصان پہنچانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ،ڈپٹی کمشنرچنیوٹ
ڈی پی او چنیوٹ عبداللہ احمد کا سپیشل انیشئیٹو پولیس اسٹیشن بھوانہ کاسرپرائز وزٹ
ٴْ چنیوٹ ،ڈپٹی کمشنر محمد آصف رضا کی زیر صدارت بجلی چوروں کے خلاف ضلع بھر میں کریک ڈائون
&چنیوٹ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبداللہ احمد کا سپیشل انیشئیٹو پولیس اسٹیشن بھوانہ کاسرپرائز وزٹ
ھ*چنیوٹ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبداللہ احمد نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت لوگوں کے مسائل سنے
سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے، شیخ قیصرمحمودچنیوٹی
چنیوٹ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
نوازشریف ، شہبازشریف ،بلاول سے کہتا ہوں اقتدار چھوڑو، آؤ ! اکٹھے عوام میں جاتے ہیں
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار