سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
پیر 29 اپریل 2024 21:11
(جاری ہے)
انچارج انویسٹی گیشن پولیس جنوبی چھانی وقاص رفیق نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے 18سال سے قتل اور اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم پرویز کوضلع چکوال سے گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزم 2006میں بیوی کی ناراضگی کی وجہ سے سسرالیوں کے گھر شدید فائرنگ کرکے فرار ہو گیا تھا،جس کے نتیجہ میں اس کی بیوی رقیہ،سسر امانت علی اور سالہ عمران شدید زخمی جبکہ ملزم کی ساس غلام فاطمہ ہلاک ہو گئی تھی۔انچارج انویسٹی گیشن کے مطابق ملزم کو جدید ٹیکنالوجی سمیت ہیومین انٹیلیجنس کی مدد سے گرفتار کیا گیا ہے۔
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شہریوں کے تحفظ اور بہترین سفری سہولیات کیلئے وسائل بروئے کار لا رہے ہیں،سی ٹی او
لیسکوانسداد بجلی چوری مہم جاری، 32 ہزار686 ملزمان گرفتار، ترجمان
کسان مارچ سے قبل پولیس پورے پنجاب میں ہمارے رہنماﺅں کوگرفتارکر رہی ہے،صدر کسان بورڈ
لڑکوں کو لڑکا ہی رہنے دیں انہیں کارٹون نہ بنائیں: مشی خان ڈیزائنر سے خفا
دلجیت دوسانج اور شازیہ منظور کے درمیان احترام بھرے الفاظ کا تبادلہ
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ججز کی عدم تعیناتی پر پنجاب حکومت پر برہم
وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کے خلاف دائر درخواست خارج
اوورلوڈنگ نہ صرف حادثات بلکہ شاہراہوں کی خرابی کا باعث بن رہی ہے،ملک صہیب احمد بھرتھ
پنجاب یونیورسٹی نے ایم اے /ایس سی سپلیمنٹری کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا
پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام جمہوریت،گورننس اور پائیداری کے موضوع پر دو روزہ کانفرنس کا انعقاد
لاہور پولیس کی مختلف کارروائیوں میں 1373 گینگز کی3262ارکان گرفتار
بلاول اور آصفہ بھٹو کی دبئی میں املاک پہلے سے ہی ڈیکلیئرڈ ہیں: مخدوم سید احمد محمود
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سپریم کورٹ سے عمران خان کی تصویر منظر عام پر آنے کی تحقیقات شروع
-
ڈسٹرکٹ سیشن جج اسلام آباد نے9 مئی واقعات مقدمے میں عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
اسلام آباد میں نان ،روٹی کی نئی قیمتیں مقرر،اربن میں روٹی18اور رورل ایریا میں16روپے میں فروخت ہوگی
-
ایڈیشنل سیشن جج روالپنڈی نے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست مسترد کردی
-
نیب ترامیم کیس، عمران خان کی ویڈیو لنک پر پیشی کی تصویر سامنے آگئی
-
نیب ترمیم کیس: عمران خان کو ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیش کردیا گیا
-
عمران خان کی پیشی، سپریم کورٹ یوٹیوب چینل کے سبسکرائبرز کی تعداد میں حیران کن اضافہ
-
سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست مسترد
-
نیب ترامیم کیس، عمران خان ویڈیو لنک پر سپریم کورٹ میں پیش ہوگئے
-
بجٹ میں تاجر دوست ایپ میں رجسٹرڈ نہ ہونے والے تاجروں کو نوٹس بھجوانے کی تجاویز
-
حکومت کامالی سال 2025 میں40 کھرب روپے آمدنی بڑھانے کے لیے بجلی کی قیمتوں میں25فیصد اضافے کا فیصلہ
-
سولر پینلز کی قیمت میں 65 فیصد سے زائد کمی