چترال‘سائنس اور ٹیکنالوجی میں آگے جانے والے اقوام ہی دنیاکی رہنمائی کررہی ہیں‘عبدالاکرم خان
پیر 20 نومبر 2017 14:00
(جاری ہے)
انہوں نے چترال کے شہید ڈپٹی کمشنر اسامہ وڑائچ کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ انہوںنے ایک سال کے مختصر عرصے میں ایڈمنسٹریشن کے ہر شعبے میں نمایا ں تبدیلی لائی اور چترال کے عوام کا دل جیت لیا اور چترال میں نوجوان نسل کی رہنمائی کے لئے ان کا قائم کردہ اکیڈمی اس کی ایک مثا ل ہے۔
اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر اور اسامہ شہید اکیڈمی کے سیکرٹری عبدالاکرم خان نے اس اکیڈمی کو مکمل ادارے میں تبدیل کرنے کا اعلا ن کیا۔ سائنس میلہ میں حصہ لینے والے تعلیمی اداروں کو ان کے تیار کردہ پراجیکٹوں پر انعامات دئیے گئے۔ کیمسٹری کا پہلا انعام گورنمنٹ ہائی سکول بمبوریت، دوسرا انعام آغاخان ہائیر سیکنڈری سکول سین لشٹ اور تیسر ا انعام ایف سی پی ایس نے حاصل کیا۔ فزکس میں پہلا انعام آغاخان ہائیر سیکنڈری سکول سین لشٹ ، دوسرا انعام ہائی سکول بلچ اور تیسر اانعام گورنمنٹ گرلز کالج چترال نے حاصل کیا۔ اسی طرح بیالوجی میں پہلا انعام ایف سی پی ایس اور دوسرا انعام آغاخان ہائیر سیکنڈری سکول سین لشٹ نے حاصل کیا۔ کمپیوٹر سائنس میں پہلا انعام آغاخان ہائیر سیکنڈری سکول سین لشٹ ، دوسر ا انعام گورنمنٹ گرلز کالج چترال اور تیسر انعام گورنمنٹ کالج چترال نے لے لی۔اسی طرح پینٹنگ میں چترال پبلک سکول اینڈ کالج نے پہلا انعام، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول موڑدہ نے دوسرا اور گورنمنٹ ہائی سکول بلچ نے تیسر ا انعام حاصل کی۔ کیلی گرافی میں پہلا انعام گورنمنٹ گرلز کالج ، ایف سی پی ایس نے دوسرا اور شہید اسامہ وڑائچ اکیڈمی نے تیسرا انعام حاصل کیا۔ اسی طرح خاکہ بنانے میں پہلا انعام گورنمنٹ گرلز کالج ، ایف سی پی ایس نے دوسرا انعام اور آغاخان ہائیر سیکنڈری سکول سین لشٹ نے تیسرا انعام حاصل کیا۔ اس موقع پر عبدالاکرم خان، ممتاز احمد وردگ ، رحیم اللہ، ہائی سکول بمبوریت کے ہیڈ ماسٹر جاوید حیات، چترال یونیورسٹی کے لیکچرر عظمیٰ شیر اور پی ایس محمد شاہد، ایس ڈی ای او محمود غزنوی، صدر چترال پریس کلب ظہیر الدین،گورنمنٹ کالج چترال کے پروفیسر تنزیل الرحمن اور دیگر نے انعامات طلباء وطالبات میں تقسیم کیے۔ اس موقع پر شہید اسامہ اکیڈمی کے روح رواں اور سائنس میلہ کے انتظامات کو ممکن بنانے پر پروفیسر فداء الرحمن کو بھی خصوصی انعام سے نوازا گیا۔ گورنمنٹ سینٹنیل ماڈل سکول میں منعقدہ اس تقریب میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چترال ،پولیس نے سوئٹرزلینڈ سے تعلق رکھنے والے سیاح کو پہاڑی چوٹی پر ریسکیو کرکے جان بچا لی
جشن قاقلشت فیسٹیول کی اختتامی تقریب (کل) منعقد ہوگی
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
امریکی خاتون نے اپر چترال بونی کے پولو پلیئر انور ولی کیساتھ شادی کرلی
سہ روزہ جشن کاغلشٹ (آج )سے کاغلشٹ کے سبزہ زار میں منایا جائیگا ،تمام دوایتی کھیل کھیلے جائیں گے
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور آئندہ ماہ مئی میں کھیلی جائے گی
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور روواں برس مئی میں کھیلی جائے گی
آر پی ایم آغاخان ایجنسی فار ہیبیٹاٹ نے ٹینٹ ڈپٹی کمشنر لوئر چترال کے حوالے کردیئے
فرنٹیئر کور نارتھ خیبرپختونخواہ کی جانب سے انسداد اسمگلنگ کی کاروائیاں
چترال ،بارشوں سے چار اموات ،درجنوں زخمی،کئی مکانات منہدم
ڈپٹی کمشنر چترال لوئر کا عوام کو ریلیف فراہمی، قیمتوں کا جائزہ لینے کیلئے رمضان مانیٹرنگ ڈیسک، بازار ..
ڈپٹی کمشنر چترال لوئر کا عوام کو ریلیف فراہمی، قیمتوں کا جائزہ لینے کیلئے رمضان مانیٹرنگ ڈیسک، بازار ..
چترال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
-
فیصلہ کن گھڑی آچکی ہے سب کو مل کر ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، ریونیوکلیکشن بڑا چیلنج ہے‘شہبازشریف