ڈپٹی کمشنر اسامہ احمد وڑائچ (مرحوم )کی روح کے ایصال ثواب کے لئے ڈی سی ہائوس چترال میں قرآن خوانی
پیر 19 دسمبر 2016 12:29
(جاری ہے)
پی آئی اے حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد میں 20 کا تعلق چترال سے تھا ‘جن میں چترال کے نوجوان ڈپٹی کمشنر اسامہ احمد وڑائچ بھی جاں بحق ہوئے جن کی عمر 31سال تھی‘ ان کی روح کے ایصال ثواب کیلئے چترال کے ڈی سی ہائو س میں کمشنر ملاکنڈ ڈویژن عثمان گل کی سربراہی میں قرآن خوانی کی گئی ‘اس قرآن خوانی میں ضلع بھر کے تمام محکموں کے سربراہان، افسران اور ان کی نمائندوں نے شرکت کی‘ قرآن خوانی میں مخلف سیاسی ومذہبی پارٹیوں کے رہنماء، سول سوسائٹی کے نمائندوں اور علماء نے بھی شر کت کی۔
بعدازاں ایک مختصر تقریب بھی ہوئی جس میں کمشنر ملاکنڈ ڈویژن نے مرحوم ڈپٹی کمشنر اسامہ احمد وڑائچ کی خدمات کو سراہا اور انہیں ایک نہایت ایماندار، خدا ترس، محنتی اور غریب پرور افسر قرار دیا‘انہوںنے انتظامیہ کے تمام افسروں پر زور دیا کہ وہ اسامہ کی مشن کو جاری رکھیں جو ان کی المناک موت کی وجہ سے ادھورا رہ گیا۔چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اپر چترال جاتے ہوئے ٹرک ڈرائیور حادثے کا شکار ، ڈرائیور اور کنڈیکٹر نے چھلانگ لگا کر جان بچائی
چترال ،پولیس نے سوئٹرزلینڈ سے تعلق رکھنے والے سیاح کو پہاڑی چوٹی پر ریسکیو کرکے جان بچا لی
جشن قاقلشت فیسٹیول کی اختتامی تقریب (کل) منعقد ہوگی
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
امریکی خاتون نے اپر چترال بونی کے پولو پلیئر انور ولی کیساتھ شادی کرلی
سہ روزہ جشن کاغلشٹ (آج )سے کاغلشٹ کے سبزہ زار میں منایا جائیگا ،تمام دوایتی کھیل کھیلے جائیں گے
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور آئندہ ماہ مئی میں کھیلی جائے گی
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور روواں برس مئی میں کھیلی جائے گی
آر پی ایم آغاخان ایجنسی فار ہیبیٹاٹ نے ٹینٹ ڈپٹی کمشنر لوئر چترال کے حوالے کردیئے
فرنٹیئر کور نارتھ خیبرپختونخواہ کی جانب سے انسداد اسمگلنگ کی کاروائیاں
چترال ،بارشوں سے چار اموات ،درجنوں زخمی،کئی مکانات منہدم
ڈپٹی کمشنر چترال لوئر کا عوام کو ریلیف فراہمی، قیمتوں کا جائزہ لینے کیلئے رمضان مانیٹرنگ ڈیسک، بازار ..
چترال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کوئٹہ ،مرغی کی قیمت 860 سے کم ہو کر480 روپے ہو گی
-
میرسرفرا زبگٹی سے محسن نقو ی کی ملا قات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے جرمنی کے قونصل جنرل روڈیگر لوٹز کی گورنرہائوس میں ملاقات
-
آئی ٹی کورسز کے ذریعہ نوجوانوں کو ان کے پیروں پر کھڑا کرنا چاہتا ہوں، گورنرسندھ کامران ٹیسوری
-
یہ تاثر غلط ہے کہ وزارت خارجہ نے امریکی سفیر سے ملاقات طے کرائی
-
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن سے اسلام 360 ایپ کے بانی زاہد حسین چھیپا کی ملاقات
-
وزیراعظم شہبازشریف ملک وقوم کو مسائل کی دلدل سے نکالنے کیلئے کوشاں ہیں، رانا ثنااللہ
-
پیپلز پارٹی کی حکومت عوام کے ذریعے عوام کی حکومت ،عوام کے لیے ہی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
-
سٹوڈنٹ ایکسچینج پروگرام لا رہے، طلبہ کو فارن سکالرشپ پر بھیجیں گے‘وزیر تعلیم پنجاب
-
سوشل میڈیا پر پابندی کے سوال پر ترجمان پاک فوج کا قرآن کی آیت کا حوالہ
-
واحد راستہ قوم سے معافی ،ترجمان پاک فوج نی9 مئی کے مسئلے کا حل بتادیا
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی تمام تر پریس کانفرنس حقائق کے منافی ہے