دالبندین سے ایک شخص کی لاش بر آمد کرلی گئی

جمعہ 15 جولائی 2022 18:22

دالبندین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جولائی2022ء) دالبندین سے ایک شخص کی لاش بر آمد کرلی گئی۔ پو لیس کے مطابق جمعہ کو دالبندین بازار کے قریب سے ایک شخص کی لاش ملی جسے شناخت کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا جہا ں اسکی شناخت جیب سے ملنے والے دستاویزات سے محمد رمضان ولد محمد مراد قوم حسن زئی سکنہ ہوکی سے ہوئی ہے

دالبندین‎ میں شائع ہونے والی مزید خبریں