سو ئی ،دوران کا م کرنٹ لگنے سے ایک مز دور جاں بحق ،ایک زخمی

پیر 30 ستمبر 2019 23:30

ڈیرہ بگٹی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 ستمبر2019ء) سو ئی میں دوران کا م کرنٹ لگنے سے ایک مز دور جاں بحق جبکہ ایک زخمی پو لیس کے مطا بق پیر کے روز سوئی میں دوران کام کرنٹ لگنے سے ایک مز دور جاں بحق جبکہ دوسرازخمی لا ش اور زخمی کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا جہا ں ضروری کار وائی کے بعد لاش ورثاء کے حوا لے کر دی گئی مز ید کا روائی جا ری ہے۔

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ بگٹی میں شائع ہونے والی مزید خبریں