ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک نوجوان ہلاک

جمعہ 5 اپریل 2024 21:15

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 اپریل2024ء) ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک نوجوان ہلاک ہوگیا یہاں آمدہ طلاعات کے مطابق گزشتہ روز ڈیرہ بگٹی کے علاقے جوری میں نامعلوم دہشت گردوں کی جانب سے تخریب کاری کیلئے زیر زمین چھپائی گئی بارودی سرنگی پھٹنے سے محمد حسین نامی شخص ہلاک ہوگیا واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی انتظامیہ نے موقع پر پہنچ کر نعش قبضے میں لیکر ہسپتال منتقل کردی اور ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی مزید کارروائی مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ بگٹی میں شائع ہونے والی مزید خبریں