انٹرمیڈیٹ امتحان سالانہ دوئم (سپلیمنٹری )کی ڈیٹ شیٹ جاری ،کنٹرولر ڈیرہ تعلیمی بورڈ کا اعلامیہ

جمعہ 17 نومبر 2023 22:03

ڈیرہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 نومبر2023ء) کنٹرولر ڈیرہ تعلیمی بورڈ ڈاکٹر طاہر اللہ جان کے جاری اعلامیہ کے مطابق انٹرمیڈیٹ امتحان سالانہ دوئم (سپلیمنٹری )کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کنٹرولر ڈیرہ تعلیمی بورڈکے جاری اعلامیہ کے مطابق انٹرمیڈیٹ امتحان سالانہ دوئم (سپلیمنٹری )کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ، جس کے مطابق امتحانات 29نومبر 2023سے شروع ہو رہے ہیں ، 20دسمبر2023تک جاری رہیں گے، جبکہ پریکٹیکل امتحانات 26دسمبر 2023سے شروع ہو کر 6جنوری 2024تک جاری رہیں گے۔\378

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں